شاعری

،،وسوسے۔۔۔

مجھ کو یقین ہے کہ میں جاؤں گا رائیگاں!
جانے وہ کون لوگ تھے جو دُکھ نبھا گئے!!

جب بھی ہِلے کواڑ تو لگتا ہے تم ہی ہو
یہ وسوسے تو یار مُجھے یوں ہی کھا گئے!!

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button