،،ہنستے مسکراتے، ،
موموس میری بھابھی بنا کر لاآئ تھی اور ریسپی youtube پر دیکھی تھی پر بہت مزے دار مزا آگیا
قوم کے ساتھ ہونے والے کچھ عجیب و غریب معاملات♦️*
سرديوں کا سب سے بڑا مسلہ “چھاٶں“ ميں بيٹھو تو “ٹھنڈ“ لگتی ہے ۔
اور “دھوپ“ ميں بيٹھو تو “موبائل“ کی “سکرين“ ہی نظر نہيں آتی:-
😀😄😃😁
دوسروں کی پلیٹ میں رکھا “سموسہ“ اور “سیلفی“ میں اپنا “چہرہ“ ہمیشہ بڑا ہی لگتا ہے…
😄😀😃😁
ہم “پاکستانی” جتنی مرضی ترقی کر لیں لیکن اُڑتے ہوئے “جہاز” کو دیکھنے کی “عادت” نہیں جائے گی :-
😀😃😄😁
بندہ کتھے جائے۔:-😀
انگریز لوگ کہتے ہیں :- “ Think Before U Speak “
لاہوری کہتے ہیں :- “سوچی پیا تے بندہ گیا”۔
😁😄😀😃
سردیوں میں اُس وقت بڑی “خوشی“ ہوتی ہے جب آدھی رات کو “آنکھ“ کُھلے اور پتہ چلے کہ ابھی تو اور بھی “سونا“ ہے :-
😁😀😄😃
“اُردو” اور “انگلش” کا قتلِ عام کرنے کی ذمہ دار دراصل وہ “خواتین” ہیں جو اپنے بچوں کو کہتی ہیں چلو بیٹا یہ جلدی سے “Eat“ کر کے “Finish“ کرو۔
😃😁😄😀
ایک بات تو طے ہے کہ “تندور“ سے روٹی
لاتے وقت تھوڑا سا توڑ توڑ کے کھانے میں جو مزا ہے وہ کسی”پیزا“ اور “زنگر“ میں نہیں :-
😄😁😀😃
جیسے ہی میں شادی ہال میں داخل ہوا، ہال میں بیٹھےسبھی افراد کی وضع قطع، بول چال اور اخلاق انتہائی متاثر کن تھا. میں متاثر ہونے ہی لگا تھا کہ آواز آئی کھانا کُھل گیا ہے۔ بس پھر ۔۔!!!!!!!
😀😁😃😄
“پاکستانی” دُنیا کی انوکھی مخلوق ہے جو “امریکہ” میں “اسلامی سکول” اور “پاکستان” میں “امریکی سکول” ڈھونڈھتے ہیں :-
😁😄😃😀
اتنے فخر سے ” آر مسٹرانگ ” بھی “ چاند “ پر نہیں چلا ہوگا جتنے فخر اور احتیاط سے پاکستانی مرد “ کاٹن“ کا “ سوٹ“ پہن کر “زمین“ پر چلتے ہیں:-
😃😁😀😄
“شوہر” چاہے کتنا ہی “اعلی تعلیم یافتہ” ڈگری ہولڈر یا کسی اعلی عہدے پر فائز کیوں نہ ہو جب “بیوی” نے کہہ دیا آپ نہیں سمجھ سکتے تو آپ نہیں سمجھ سکتے بس بات ختم…. :-
😁😃😀😄
پہلے میرا “کام” کرنے کو دل نہیں کرتا تھا پھر میں نے کچھ “محنتی” لوگوں کے ساتھ بیٹھنا شروع کر دیا :-
اب اُن کا بھی کام کرنے کو دل نہیں کرتا:-
😁😄😃
“پاکستانی“ لوگوں کی “اکثریت“ کے “بیمار“ ہونے کی “قومی“ وجہ :-
“ موسم تبدیل ہو رہا ہے “
😁😄😀😃
“ دودھ “ اُبل کر گرنے کی آخری سٹیج پر ہو اور آپ بروقت دیکھ کر “چولہا“ بند کر دیں تو خود میں فلموں کے اُس ہیرو والی “ فیلنگ “ آتی محسوس ہوتی ہے جو کسی
“ٹائم بم“ کو پھٹنے سے دو سیکنڈ قبل ناکارہ بنا دیتا ہے
😅😂😂
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں.
❤️❤️❤️