مزاح کے رنگ
از پطرس بخاری
امریکہ میں رات کے دو بج رہے تھے پطرس بخاری سوئے ہوئے تھے کہ فون کی گھنٹی بجی,
اُنھوں نے فون اٹھایا تو ایک عورت غصے میں بولنے لگی ”
ارے اپنے کُتے کو چپ کرائیے بھونک بھونک کر ہمیں سونے نہیں دے رہا”
پطرس صاحب نے خاموشی سے فون رکھ دیا۔،
اگلی رات دو بجے پطرس نے اُسی نمبر پر فون کیا عورت نے نیند بھری آواز میں ہیلو کہا۔،
پطرس صاحب بولے “معاف کیجئیے میں آپ کو بتانا چاہتا تھا کہ کل جس کتے کے بھونکنے سے آپ پریشان تھیں وہ کتا میرا نہیں ہے”
منقول