اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے

ایک دوسرے سے پیار کریں، کیونکہ جدائی کبھی وارننگ نہیں دیتی…
ایک دوسرے سے اس کا حال دریافت کرتے رہیں، کیونکہ کوئی نہیں جانتا کہ آخری کال یا ملاقات کب ہوگی…
ایک دوسرے کا ساتھ برداشت کریں، کیونکہ لفظ “کاش” جانے والے کو واپس نہیں لا سکتا۔

اور یاد رکھیں کہ زندگی میں ایک مہربان لفظ مردے کی پیشانی پر بوسے دینے سے کہیں زیادہ بہتر ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back To Top