اقتباس
اصول۔۔۔
ایک دفعہ نفسیات کی کلاس میں ہماری استاد نے ہمیں بتایا تھا کہ ” جب ہم کسی سے دور (بچھڑجاتے) ہوجاتے ہیں تو اسے بھلانے میں ہمارا دماغ اکیس دن لیتا ہے اور پھر حقیقت قبول کرلیتا ہے”۔۔
مگر میں سوچتی ہوں کہ نفسیات کا یہ اصول صرف دماغ کے لیے ہے ۔۔
دل کا کوئی اصول نہیں ہوتا!!
زرنگار عباس