مزاح کے رنگ

اطمینان

ہوٹل کا بل ادا کرنے کے بعد مسافر نے سامان کا جائزہ لیا تو گھبرا کر ہوٹل کے ملازم سے کہا

”ذرا بھاگ کر کمرہ نمبر پانچ میں جانا، کہیں میں اپنی گھڑی اور چشمہ تو وہاں نہیں بھول آیا ‘؟ذرا جلدی کرو گاڑی آنے میں صرف دس منٹ باقی ہیں-”

سات آٹھ منٹ کے بعد ملازم دوڑتا ہوا آیا اور اطمینان سے بولا

”جناب دونوں چیزیں کمرے میں چھوٹی میز پر رکھی ہوئی ہیں-”

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button