مزاح کے رنگ

ایجاد

ایک موجد اپنی ایجاد کردہ گھڑی کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے کہنے لگا ”اس گھڑی کی سب سے بڑی خصوصیت یہ ہے کہ آپ اس سے سیکنڈ کا ہزارواں حصہ بھی معلوم کر سکتے ہیں ”

”تب تو یہ بہت مفید ایجاد ہے ”ایک اخبار نویس نے کہا ”اس سے کم از کم یہ تو معلوم ہو جائے گا کہ ایک عورت کو اپنی بات سے پھرنے میں کتنی دیر لگتی ہے-”

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button