شاعری
“بوجھ “
بظاہر بوجھ ہیں لیکن
ہمیں سامان میں رکھ لو
کسی بھی موڑ پر جا کر
سفر میں تھک کے جب پاؤں تمہارے لڑکھڑائیں گے
وہاں ہم کام آئیں گے
میثم علی آغا
بظاہر بوجھ ہیں لیکن
ہمیں سامان میں رکھ لو
کسی بھی موڑ پر جا کر
سفر میں تھک کے جب پاؤں تمہارے لڑکھڑائیں گے
وہاں ہم کام آئیں گے
میثم علی آغا