بیٹیاں ہی تو ہیں۔۔۔۔

” بیٹیاں ہی تو ہیں جو زمین پر چلتی ہیں تو زمین کو زرخیز کر دیتی ہیں۔ خشک زمین سے میٹھا پانی دریافت کرنے کا ہنر رکھتی ہیں۔
آسمان سے کڑی دھوپ ہو تو یہ سایہ بن جاتی ہیں۔ حبس کا موسم ہو تو یہ بہار-
اندھیرا ہو تو روشنی، کہیں پر رات ہو تو دن اور دکھ کو سکھ میں تبدیل کرنے کا وصف بیٹیوں کے پاس ہے ”

اقتباس
(ساڈا چڑیاں دا چنبہ )

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back To Top