مزاح کے رنگ

“بیگمات “

بیگمات اور ان کى باتوں کے مطلب😀

1)جب وه کہے کہ “ٹھیک ہیں اور ساتھ ہی کوئی چیز بھی زور سے پٹخ دے
تو یقین جانیں کہ یہ بلکل بھی ٹھیک نہیں ہے۔

2)جب وه کہے کہ “کیا” ؟ ؟ ؟
اس کا مطلب یہ نہیں کہ انھوں نے آپ کو سنا نہیں
بلکہ وہ آپ کو ایک اور موقع دے رہی ہے 😁کہ آپ اپنا بیان بدل لیں۔

3)جب وه کہے کے “جو آپ کا دل چاہے کرو
وہ کام کرنے کی حماقت کبھی بهى نہ کریں۔

4)جب وه کہے کے مجھے “تنہا چھوڑ دو” 🤣
تنہا چھوڑنے کا سوچنا بھی مہنگا پڑ سکتا ہے۔

5)جب وه کہے کہ” مجھے نہیں پتا “……
اس کا مطلب یہ ہر گز نہیں کہ انھیں کجھ نہیں پتا, اس کا مطلب ہے اس موضوع پر مزید اب کوئی بات نہیں ہوگی

🤫🤷‍ گیان کی باتیں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button