جنت۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایک بار مرزا مسکین کی محبوبہ نے مرزا سے کہا
دوسرے عشّاق کے برعکس جو محض اپنی محبوباؤں سے یہ کہتے ہیں کہ ہم آسمان سے تارے توڑ لائیں گے یا فرطِ جذبات میں آ کر آسمان سے چاند اتارنے کا وعدہ کرتے ہیں آپ میرے لیے کچھ ایسا کر سکتے ہو جو حقیقی بھی ہو اور ان سے بڑھ کر بھی ہو ۔۔۔۔۔

اس پر مرزا بڑے اطمینان سے بولے

میں آپ کے قدموں تلے جنت لا سکتا ہوں ۔۔۔۔.

مشتاق احمد یوسفی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back To Top