تبادلہ خیال
حرف حقیقت
بعض صورتیں دل میں اتر جاتی ہیں بعض دل سے اتر جاتی ہیں دل میں اترنے اور دل سے اترنے میں بظاہر ایک لفظ کا ھیر پھیر ہے لیکن اس کا اثر بہت گہرا ہوتا ہے۔
ہمیشہ کسی کے دل،نظر اور سوچ میں رہیں محبت بن کر عزت بن کر احترام بن کر احساس بن کر کیونکہ اترتے لوگوں کو دوبارہ نہ دل میں سماتے دیکھا ہے نہ نظر میں۔