خوبصورت بات

تائیوان کی ایک مصنفہ سان ماو، جن کا اصل نام چین ماو پنگ ہے، کہتی ہیں:
“میں کھانے میں چکنائی نہیں لیتی، اور یہ میرے جسم کو صحتمند رکھتا ہے۔ میں ناممکن خواب نہیں دیکھتی، اور اس سے میری نیند پرسکون رہتی ہے۔ میں بہت قریبی دوستیوں سے بچتی ہوں، اور یہ مجھے کم بوجھل اور پابند بنا دیتا ہے۔ میں یادوں کو بڑھا چڑھا کر

بیان کرنے سے گریز کرتی ہوں کیونکہ میرا راستہ پیچھے مڑنے کی اجازت نہیں دیتا۔ میں احتیاط اور دھیان سے محبت کرتی ہوں کیونکہ میں جذبات کی طغیانی برداشت نہیں کر سکتی۔ جب میں چاہتی ہوں روتی ہوں اور جب میں چاہتی ہوں ہنستی ہوں، یہ سب فطری طور پر ہوتا ہے۔ میں گہرائی کی تلاش نہیں کرتی بلکہ سادگی پر قناعت کرتی ہوں۔”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back To Top