ہر وقت ایک مضبوط فرد نظر آنا
قطعاً ضروری نہیں ہے ۔۔
ہر وقت اس بات کو ثابت کرنے کی
کوئی ضرورت نہیں ہے
کہ سب کچھ بالکل ٹھیک ہے ..
آپ کو اس بات کی فکر نہیں ہونی چاہیے
کہ لوگ کیا کہیں گے ۔۔۔
اگر آپ رونا چاہتے ہیں،
تو اپنے آنسوؤں کا راستہ مت روکیں ۔۔۔
کبھی کبھی سارے آنسوؤں کو بہنے دینا
مضبوط نظر آنے سے زیادہ ضروری ہوتا ہے ۔۔۔
کیونکہ وہ آپ کی اگلی مسکراہٹ کی راہ میں
کھڑے ہوتے ہیں۔۔۔ انہیں ایک بار راستے سے ہٹائیں گے
تو ہی دوبارہ سے مسکرا سکیں گے ❗️