شاعری

دل منصف نے کہا ہے۔۔۔

دلِ منصف نے کہا ہے کہ سزا دی جاۓ
آپ سے پیار کی ہر بات بُلا دی جاۓ
بے وفاؤں سے بچھڈ کے جو پلٹ کے دیکھے
آگ اُس شخص کی آنکھوں کو لگا دی جاۓ

خلیل الرحمان قمر

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button