شاعری
ذرا ذرا۔۔۔۔
چاہتوں کے سلسلے !! اور بے خودی ذرا ذرا !!
وہ مختصر سی خواہشیں !! اور چاہ ذرا ذرا !!
کس ادا سے مانگ لوں !! کہ مل جائے تو مجھے !!
اک دعا،منتظرِ لب !! اورعاجزی ذرا ذرا !!
اے دل کانچ کے یہ خواب ھیں !! پلکیں کھلی تو کچھ نہیں !!
بڑی حسرتیں ھیں جینےکی !! اور زندگی ذرا ذرا _!!
ن۔ م