یوں تو میسر رہی ہر کام میں آسانی مجھ کو
بھول پانا تجھے ناممکنات میں شامل رہا
سب کچھ ہوتے ہوئے بھی ہائے یہ دل کا قلق
تجھے اپنا بنا پانا خواہشات میں شامل رہا
انجم حسین رومانی
(رومانیات)
اردو گھر
یوں تو میسر رہی ہر کام میں آسانی مجھ کو
بھول پانا تجھے ناممکنات میں شامل رہا
سب کچھ ہوتے ہوئے بھی ہائے یہ دل کا قلق
تجھے اپنا بنا پانا خواہشات میں شامل رہا
انجم حسین رومانی
(رومانیات)