تبادلہ خیال
زندگی یوں بھی تو ہو سکتی ہے
اپنے آپ پر مہربان رہیں، اپنی باقی زندگی ذہنی سکون کے ساتھ گزاریں.. اور یاد رکھیں کہ ہر بار پرفیکٹ ہونا ضروری نہیں ہوتا، اور ہر بار اپنے فیصلے درست نہ ہوں، غلطیاں کرنا، ٹھوکریں کھانا، دریافت کرنا کہ آپ ایسے راستے سے گزرے ہیں جو منزل تک نہیں جاتے ،،اس لئے آپ اپنی سمت دوبارہ طے کر لیتے ہیں.. سوچا نہ کر ماضی کو. جو ہوا گزر گیا.. اپنے مستقبل کے بارے میں مت سوچو کیونکہ یہ اللّہ کے ہاتھ میں ہے
اپنے دن اور اپنے حال کے لیے کام کریں، دنیا کی فکریں نہ اٹھائیں، اللّہ کی قدرت میں سب ہے ۔ہوسکتا ہے کسی لمحے اللّہ وہ سب بدل دے جو آپ کے خیال میں نہیں بدلے گا”