مزاح کے رنگ

سزا

ایک قصبے میں ایک سرکاری باغ کے چاروں طرف خار دار تار لگا کر اس میں بجلی دوڑا دی گئی-ساتھ ایک بورڈ لگایا گیا جس پر یہ الفاظ تحریر تھے

“جو یہ جال چھوئے گا فی الفور ختم ہو جائے گا-“

اس تحریر کے نیچے یہ الفاظ بھی شامل تھے:

“خلاف ورزی کرنے والوں کو ایک ہفتہ قید کی سزا دی جائے گی-“

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button