تبادلہ خیال
سکون
*گھر کا سکون*
گھر کا سکون قائم رکھنے کے لئے ہر فرد کو انفرادی طور پر کوشش کرنی پڑتی ہے _ جبکہ سکون برباد کرنے کیلئے صرف ایک ہی شخص کافی ہوتا ہے ۔۔۔۔۔👌
_*تو بس اتنا ضرور کیجئیے گا کہ*_
_*وہ ایک شخص کم از کم آپ نہ ہوں ۔۔۔*