شام۔۔۔۔۔

“شام کا وقت بھی کیا عجیب ہوتا ہے، جیسے ہی سورج ڈھلتا ہے، فضا میں ایک خاموشی چھا جاتی ہے۔ یہ وہ لمحے ہوتے ہیں جب دن کا شور تھم جاتا ہے اور رات کی تنہائی دستک دینے لگتی ہے۔ شام کی سرخی میں وہ ماضی کی یادیں چھپی ہوتی ہیں جنہیں ہم اکثر بھول جاتے ہیں، مگر

شام کے سائے ڈھلتے ہیں، دل کی اداسی جاگتی ہے
یادوں کا اک ہجوم ہے، تنہائی کی شام میں✨🖤

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back To Top