مزاح کے رنگ

شدہ۔۔۔۔۔۔۔

مشتاق احمد یوسفی صاحب کہتے ہیں کہ، زمانہ طالبعلمی میں ایک مرتبہ اردو کے پیپر میں لفظ “شدہ” سے چار لاحقے لکھنے کو کہا گیا۔ میں نے جواب میں لکھا:

” شادی شدہ، گم شدہ، ختم شدہ، تباہ شدہ ”

اگلے روز استادِ محترم نے پیپرز چیک کرکے واپس کردیئے تو مجھے لاحقوں والے سوال میں چار میں سے آٹھ نمبر ملے تھے۔ میں نے استاد صاحب سے فالتو نمبروں کے متعلق پوچھا تو مسکرا کر کہنے لگے:

” چار نمبر صحیح جواب کے ہیں اور چار نمبر صحیح ترتیب کے ”
منقول

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button