“عورت “

عورت کا دل محبت کا ایک سمندر ھوتا ھے۔ ماں ، باپ ، بہن ، بھائی ، خاوند ، بچے سب سے وہ بہت پیار کرتی ھے اور اتنا کرنے پر بھی وہ ختم نہیں ھوتا۔

ایک دل کے ھوتے ھُوئے بھی وہ سب کو اپنا دل دے دیتی ھے۔

”راجندر سنگھ بیدی“

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back To Top