تبادلہ خیال
قناعت
کسی کی فضول میں پھینکی گئی یا چھوڑی گئی چیز کسی کا خزانہ اور کسی کی جنت ہوتی ہے
بے کار فضول کوئی بھی شے نہیں ہوتی
بس جو جہاں کا ہے آخر کو وہیں سیٹ ہو جاتا ہے
جیسے کار کو ٹائر کار کا ہی لگے گا تو کارآمد ہوگی
ورنہ ٹائر تو ٹریکٹر اور بائک کا بھی ہے
اسلئے جو جس کے کام آنے کے لیے بنایا گیا ہے کام اُس سے صرف وہی لے سکتا ہے
بات ساری سمجھ کی ہے
ہر چیز ہمیں ملنے کی نہیں ہوتی، کچھ چیزیں خوبصورت دھوکہ اور بدترین شر ہوتی ہیں۔کسی چیز کے نہ ملنے پر اللہ کریم سے بد گمان نہیں ہونا چاہیے