مرد و زن
عورتیں بہت مشکل ہیں،
ہمیشہ اپنے ذہن کو تبدیل کرتی رہتی ہیں
18 سال کی عمر میں وہ خوبصورت مرد چاہتی ہیں
25 سال کی عمر میں وہ بالغ مرد چاہتی ہیں
30 میں، وہ کامیاب مرد چاہتی ہیں
40 کی عمر میں وہ Established مرد چاہتی ہیں
50 میں وہ وفادار مرد چاہتی ہیں
60 میں مددگار مرد چاہتی ہیں
جںکہ مرد بہت سادہ ہوتے ہیں
وہ اپنی زندگی میں کسی بھی بدلتی ہوئی حالت کے لیے اپنا معیار ذائقہ کبھی نہیں بدلتے
18 سال کی عمر میں وہ خوبصورت خواتین کو پسند کرتے ہیں
25 سال کی عمر میں وہ خوبصورت خواتین کو پسند کرتے ہیں
30 میں وہ خوبصورت خواتین کو پسند کرتے ہیں
40 میں وہ خوبصورت خواتین کو پسند کرتے ہیں
50 میں بھی خوبصورت خواتین کو پسند کرتے ہیں
60 میں Still وہ خوبصورت خواتین کو پسند کرتے ہیں
70 اور 80 کی عمر میں بھی جب وہ بمشکل حرکت کر سکتے ہیں،
تب بھی وہ خوبصورت خواتین کو پسند کرتے ہیں
اس لیے شادی کے کچھ سال بعد جو اکثر خواتین مردوں پہ الزام لگاتی ہیں آپ بدل گئے ہیں، سراسر غلط اور بے بنیاد ہے
کیونکہ مرد کبھی نہیں بدلتے🤗