شاعری
پھر یوں ہوا۔۔۔۔
پھر یوں ہوا.
کہ دل کی لگی, دل کو لگ گئی
وه مجھے صبر کی عبادت سکھا گیا
پھر یوں ہوا.
کہ ساتھ تیرا چھوڑنا پڑا
ثابت ہوا کہ لازم و ملزوم کچھ نہیں
پھر یوں ہوا.
کہ بات حدوں سے نکل گئی
کچھ خواب رنجشوں کی حراست میں مر گئے………..!