شاعری

چلو خیر ہے۔۔۔

‏مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا
‏جو نہ مل سکا، چلو خیر ہے !
‏میری زندگی بھی گزر گئی
‏تو بھی جا چکا، چلو خیر ہے !!
‏یہ گھٹے گھٹے سے ہیں سلسلے
‏یہ رکے رکے سے ہیں تعلقات
‏نہ میں کہہ سکی، کبھی کھل کےکچھ
‏نہ تو سن سکا، چلو خیر ہے !!🖤

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button