آہستہ آہستہ انسان دوسروں کو قائل کرنا چھوڑ دیتا ہے شاید ہمیں سمجھ آ جاتی ہے کس کی کتنی پرواہ کرنی ہے۔
کس سے کتنی امید رکھنی ہے ، کس سے کتنی توقع رکھنی اور کس سے کتنا فاصلہ رکھنا ہے ۔۔
کیونکہ وقت ہمیں بتا دیتا ہے کہ لوگوں کی نظر میں کیا ہیں۔
زندگی سب سکھا دیتی ہے،اور واقعی آخر میں آپ ہوتے ہیں اور آپ کے ساتھ بھی آپ ہی ہوتے ہیں۔
مطمئین رہیئے اپنے ساتھ۔