شاعری
کہیں چاند راہوں میں کھو گیا
کہیں چاند راہوں میں کھو گیا
کہیں چاندنی بھی بکھر گئی
ہم ڈھونڈ ڈھونڈ تھک گئے
جہاں تلک نظر گئی
وہ تو مانند شب تاریک راہوں کا مسافر تھا
چاند بھی تو اسی کا ہمسفر
سفر کی ایک ہی سمت ،ایک ہی رہگزر رہی
اے تارہ شب تجھ کو بھی تو ہے معلوم
زندگی ہماری بھی کبھی اس کی ہم سفر رہی