مزاح کے رنگ

ہتک عزت

ایک شخص نے ہتکِ عزت کا دعویٰ دائر کیا کہ فلاں صاحب نے مجھے 20 سال قبل پبلک میں کھڑے ہو کر گینڈا کہا تھا.. جج صاحب فرمانے لگے کہ کیس تو ٹائم بارڈ ہو گیاہے لیکن آپ یہ بتائیں کہ کہا انہوں نے 20 سال پہلے اور ڈی فیمیشن آپ کو اب محسوس ہوئی ؟؟؟؟

تو درخواست گزار نے فرمایا کہ…

میں گینڈا ویکھیا ای پرسوں اے…

Hence cause of action arises now. 🤣

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button