اقتباس

۔۔۔زندگی

راجہ گدھ سے اقتباس ۔۔۔۔
بانو قدسیہ
زندگی سے موت تک کئی راستے ہیں۔ جس راستے پر بھی جاؤ قیوم اس کی کچھ راحتیں ہوتی ہیں۔ اس میں کچھ تکلیفیں پیش آتی ہیں۔ کچھ اس راہ پر چلنے کے تمغے ہوتے ہیں۔ کچھ قیمتیں ادا کرنی پڑتی ہیں۔ در اصل کوئی راہ اختیار کر لو__ کسی راستے پر پڑ جاؤ وقفہ اتنا لمبا ہے کہ مسافر کا سانس اکھڑے ہی اکھڑے۔۔۔۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button