شاعری
۔۔۔۔الگ بات
بھولنا میری عادت نہیں
یاداشت چلی جائے تو الگ بات ہے
تمہاری یاد آتی ہے ہر سانس کے ساتھ
سانس چلی جائے تو الگ بات ہے
وفا کرنا میرا اصول ہے
موت آ جائے تو الگ بات ہے
اپنوں کو یاد نہ کرنا میری فطرت نہیں
اپنے ہی اجنبی ہو جائیں تو الگ بات ہے