عشق صوفیانہ
مشہور مفکر خلیل جبران نے اپنی زندگی میں پانچ عورتوں سے محبت کی، جن میں ایک لبنانی خاتون حلا، ایک فرانسیسی لڑکی میشلن، دو امریکی خواتین میری ہیسکل اور باربرا ینگ اور ایک مصری خاتون می زائدہ شامل تھیں، خلیل جبران نے دنیا کے بہت سے ممالک کے سفر کئے، یہ محبتیں انہی سفروں کے […]
آغوش محبت
ایک بچے نے کچھوا پال رکھا تھا، اُسے سارا دن کھلاتا پلاتا اور اُسکے ساتھ کھیلتا تھا۔ سردیوں کی ایک یخ بستہ شام کو بچے نے اپنے کچھوے سے کھیلنا چاہا مگر کچھوا سردی سے بچنے اور اپنے آپ کو گرم رکھنے کیلئے اپنے خول میں چُھپا ہوا تھا۔ بچے نے کچھوے کو خول سے […]
افواہ
ﺭﻭﺍﯾﺖ ہے ﮐﮧ ﺳﺎﺕ ﺳﻮ ﺑﺮﺱ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﺻﻔﮩﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﺠﺪ ﺑﻦ ﺭہی ﺗﮭﯽ۔ ﮐﺎﻡ ﺗﻘﺮﯾﺒﺎً ﺧﺘﻢ ہو ﭼﮑﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﺭﯾﮕﺮ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﺁﺧﺮﯼ ﮐﺎﻡ ﮐﺮ ﺭہے ﺗﮭﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﺑﻮﮌﮬﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﺎ ﻭہاﮞ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ہوﺍ۔ ﻭﮦ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﮐﮭﮍﯼ ہو ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺴﺠﺪ ﮐﮯ ﻣﯿﻨﺎﺭ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺍﺷﺎﺭﮦ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﯽ ﮐﮧ ﯾﮧ […]
فرشتے، حوریں اور انسان
…………….فرشتے ،حوریں اور شیطان………………. یہ دو مختلف خطوں اور دو مختلف لوگوں کی کہانیاں ہیں ‘ ہم لوگ ان کہانیوں سے سبق بھی سیکھ سکتے ہیں اور اپنی زندگیاں بھی آسان بنا سکتے ہیں۔مجھے طویل عرصہ قبل آسٹریا میں کسی پاکستانی کے گھر جانے کا اتفاق ہوا‘ وہ صاحب تعمیرات کے شعبے سے تعلق رکھتے […]
سعی حاصل
ایک پرانی **مقامی امریکی** کہانی سے ماخوذ ایک دن جنگل میں بہت بڑی آگ لگ جاتی ہے۔ تمام جانور خوفزدہ ہو کر ہر طرف بھاگے، کیونکہ آگ بہت شدید تھی۔ اچانک، ایک چیتے نے اپنے سر کے اوپر سے ایک **ہمنگ برڈ** (چڑیا جو بہت تیزی سے پر مارتی ہے) کو گزرتے دیکھا، لیکن وہ […]
پانچ ستون اور انسانی شخصیت
پانچ ستون، ایک انسان (بچہ، والدین، استاد، پرنسپل اور نصاب یہ پانچ چیزیں اگر ایک لائن میں آ جائیں، تو ایک انسان بنتا ہے۔ ایک کامیاب انسان، ایک تخلیقی دماغ، ایک نیا آئیڈیا، ایک نئی سوچ، اور ایک نیا ماڈل دنیا میں آتا ہے۔ ان پانچوں کے ملنے سے نہ صرف ایک فرد بنتا ہے، […]
آج بازار میں پا بہ جولاں چلو۔۔۔
آج بازار میں پا بہ جولاں چلو فیض احمد فیض دلچسپ معلومات 1959ء میں فیضؔ صاحب لاہور سینڑل جیل میں تھے۔ وہ اُن دنوں علیل رہتے تھے۔ ایک روز اُن کے دانت میں سخت درد اُٹھا- جیل کے حکام نے اُنہیں پولیس کی حفاظت میں چیک اپ کرانے کے لیے دانتوں کے اسپتال بھیج دیا۔ […]
عمر کی نقدی
جمیل الدین عالی اخبار جنگ میں ایک مقبول کالم لکھا کرتے تھے ” نقار خانے میں” ایک مرتبہ اس کالم میں انہوں نے ابن انشاء کے متعلق ایک واقع تحریر کیا۔۔۔۔۔ ” انشاء جی کے آخری ایام میں کینسر کے مرض کے علاج کے سلسلے میں ان کے ساتھ راولپنڈی کے CMH میں گیا تو […]
جنتی
امام شافعیؒ کے زمانے میں ایک خلیفہ نے اپنی بیوی کو عجیب طریقے سے طلاق دے دی، اور یہ طلاق بعد ازاں فقہ کا بہت بڑا مسئلہ بن گئی۔ بادشاہ اپنی ملکہ کے ساتھ بیٹھا تھا کہ ہنسی مذاق میں اُس نے ملکہ سے پوچھ لیا کہ، “تمہیں میری شکل کیسی لگتی ہے. ملکہ جو […]
خوشی کا ٹیسٹ
خوشی کا ٹیسٹ؟… کیسے پتہ چلتا ہے کہ کوئی حقیقت میں خوش ہے کہ نہیں اگر آپ کسی سے پوچھیں کہ۔۔۔ کیا آپ خوش ہیں تو زیادہ تر کا جواب ہاں ہی میں آتا ہے کہ میں بہت خوش ہوں۔۔۔ لیکن حقیقت اس کے برعکس ہوتی ہے۔۔۔ وہ بتا کچھ اور رہے ہوتے ہیں اور […]