Category: تعلیم

تعلیم

شعور سے لا شعور تک

انسان ہمیشہ کیوں اداس ، پریشان ،گھبرایا ہوا ،ڈپریشن اور ٹینشن میں رہتا ہے وہ زندگی میں کبھی مطمئن اور خوش کیوں نہیں ہوتا؟ اس حوالے سے جوزف مرفی کی ایک کتاب ہے اس کا نام “ دی پاور آف سب کونشیئس مائنڈ “ یعنی آپ کے لاشعوری ذہن کی طاقت” جوزف مرفی نے اس […]

تقوی

یہ قول مولانا جلال الدین رومی کے فکری مزاج کو پوری طرح سمیٹ لیتا ہے۔ رومی کے نزدیک تقویٰ کسی ظاہری پابندی کا نام نہیں۔ یہ اندر جاگنے والا شعور ہے۔ خدا انسان کو اختیار دیتا ہے، مگر اس اختیار کے ساتھ ذمہ داری بھی رکھ دیتا ہے۔ تقویٰ اسی ذمہ داری کا احساس ہے۔ […]

اسوہ یوسفیہ

حضرت یوسف علیہ السلام کی زندگی میں ٹھہراؤ اور اطمینان دیکھ کر بندہ حیران رہ جاتا ہے۔ انہیں کسی کام کی جلدی نہیں ہے۔ سکون سے معاملات کو دیکھتے اور برداشت کرتے ہیں۔ جیل میں ان کے دو ساتھیوں نے خواب دیکھا تو تعبیر پوچھی۔ حضرت یوسف علیہ السلام تعبیر جانتے تھے لیکن پوچھنے کے […]

فتح بیت المقدس

قبلہ اول۔ بیت المقدس کی فتح کاایمان افروز واقعہ پورا مدینہ رات کی گہری تاریکی میں ڈوبا ہوا تھا۔ مسجدِ نبوی کی کچی پکی عمارت سامنے نظر آرہی تھی۔ شتر سوار دور دراز سے سفر کرکے ایسے وقت میں پہنچا تھا کہ لوگ گھروں میں آرام کر رہے تھے۔ وہ مسجد کے قریب اترا۔ وضو […]

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے آخری لمحات

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح صاحب کے آخری لمحات کی منظر کشی جو کتابوں میں لکھی جا چکی ہیں 💔 اسٹینلے ولپرٹ (Stanley Wolpert) ایک نامور امریکی ماہرِ تعلیم،مورخ اور مصنف تھے،جنہیں برصغیر پاک و ہند کی تاریخ اور خاص طور پر قائد اعظم محمد علی جناح کی زندگی پر ان کی تحقیق […]

سبحان اللہ

1932 عراق میں جب دو صحابۂ اکرام رضوان اللّه اجمعین کی قبور مبارک میں پانی داخل ھوا اور ان کے مزارات کو انہی کے حکم سے منتقل کیا گیا تھا ۔ عراق کا بادشاہ ملک فیصل (اول) گہری نیند میں تھا اس نے خواب میں دیکھا کہ کوئی اس سے کہہ رہا تھا۔ ہم رسول […]

بہترین عمل

اب باتیں کرنے کا وقت نہیں ہے۔ عمل سے کام چلتا ہے۔ عمل کا طریقہ بتاتا ہوں، آپ ضرور عمل کرو تاکہ آپ کو اس مسئلہ سے نجات مل جائے جب آپ دیکھو کہ کوئی شخص آپ سے غریب ہے تو اس کو اپنی دولت سے کچھ پیسہ نکال کے دے دو۔ یعنی جتنا آپ […]

نفس کو شر سے کیسے بچائیں

سوال : نفس کے شر سے اور شیطان سے کیسے بچا جا سکتا ہے ۔۔۔؟ جواب : اگر آپکے عمل کا امام امرِالٰہی ہے تو آپ نفس سے بچ گئے ۔ اگر عمل کا امام تمہاری اپنی ذاتی انا ہے تو تم شرِ نفس سے بچ نہیں سکتے ۔ شیطان کی تعریف یہ ہے کہ […]

دعا اور مشیت الٰہی۔۔

*ایک حدیث شریف سناتا ہوں ۔ یاد رہے کہ یہ بڑے راز کی بات ہے ۔ سرکار ؐ کا ارشاد ہے کہ جب تم دعائیں مانگو تو دعا میں کسی ملک کی بادشاہت نہ مانگ لینا ، اگر دعا کے ذريعے تمہیں بادشاہت مل گئ تو چلانے میں ذمہ داری تمہاری ہو گی ۔ اور […]

راہ حق۔۔۔

*تفسیر تسہیل البیان 👇*مفسر* ام عمران شکیل ہاں جو بھی میرے سامنے اپنے گناہوں سے توبہ کرے، میں اس کی توبہ قبول فرماتا ہوں یعنی مغفرت الٰہی کا مستحق ہونے کے لیے چار چیزیں ضروری ہیں۔ (١) کفر وشرک اور معاصی سے توبہ (٢) ایمان (٣) عمل صالح (٤) راہ راست پر چلتے رہنا یعنی […]

Back To Top