لو میرج vs ارینج میرج
لو میرج +ارینج میرج لو میرج :>> آپ کی وہ غلطی ہوتی ہے جسے گھر والے کبھی معاف نہیں کرتے (ارینج میرج) :>> گھر والوں کی وہ غلطی ہوتی ہے جسے وہ کبھی مانتے ہی نہیں تو غلطی آپ کی ہو یا گھر والوں کی بھگتنا ہر حال میں آپ نے ہی ہے😁☝️
جنت۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک بار مرزا مسکین کی محبوبہ نے مرزا سے کہا دوسرے عشّاق کے برعکس جو محض اپنی محبوباؤں سے یہ کہتے ہیں کہ ہم آسمان سے تارے توڑ لائیں گے یا فرطِ جذبات میں آ کر آسمان سے چاند اتارنے کا وعدہ کرتے ہیں آپ میرے لیے کچھ ایسا کر سکتے ہو جو حقیقی بھی […]
کرامات جعلیہ۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک جعلی پیر صاحب کا معمول تھا کہ وہ صرف جمعرات کے دن اپنے مریدوں یا دیگر حاجت مندوں کو تعویذ لکھ کر دیا کرتے تھے۔ جب فاؤنٹین پین نئے نئے ایجاد ہوئے تو پیر صاحب نے اسے بھی اپنی جملہ کرامات میں شامل کر لیا۔ وہ اس طرح کہ جمعرات کو وہ اپنے قلمدان […]
الٹا چکر۔۔۔۔۔۔۔
*شادی سے پہلے کے* *جذبات …….,……..* 😜😜😜 *لڑکا:”یہ دن بہت جلد آئے گا”* *لڑکی: “تم مجھے چھوڑ تو نہیں دو گے؟”* *لڑکا: “نہیں ایسا سوچنا بھی مت”۔* *لڑکی: “بہت ساری شاپنگ کروں گی؟”* *لڑکا: “کیوں نہیں بہت ساری”* *لڑکی:”تمہاری زندگی میں کوئی اور* *تو نہیں؟”* *لڑکا:”نہیں یار”* *لڑکی:” “?do you love me”* *لڑکا:”yes dear”* *لڑکی:”…dear”* […]
خواتین کی پریشانیاں
خواتین کی پریشانیاں جب بہو بنتی ہے تو ساس اچھی نہیں ملتی اور جب ساس بنتی ہے تو بہو اچھی نہیں ملتی جب دیورانی بنتی ہے تو جیٹھانی اچھی نہیں ملتی اور جب جیٹھانی بنتی ہے تو دیورانی اچھی نہیں ملتی جب نند بنتی ہے تو بھابھی اچھی نہیں ملتی اور جب بھابھی بنتی ہے […]
چارپائی
یہ ہے وہ چارپائی جس کے بارے میں مشتاق احمد یوسفی صاحب نے فرمایا تھا.. “رہا یہ سوال کہ ایک چارپائی پر بیک وقت کتنے آدمی بیٹھ سکتے ہیں تو گزارش ہے کہ چارپائی کی موجودگی میں ہم نے کسی کو کھڑا نہیں دیکھا۔۔”
انگل
ایک “ولی” پہاڑوں میں نکل گئے، پیچھے دیکھا ایک پاکستانی آرہا تھا ۔ آپ نے پوچھا کیا چاہیے؟ پاکستانی نے کہا، “غریب” ہوں کچھ “عنایت” فرمائیں۔ آپ نے پہاڑ کی طرف “”انگلی”” اٹھائی پہاڑ “سونے” کا ہو گیا۔ آپ چل پڑے، دیکھا وہ پاکستانی پھر پیچھے آ رہا تھا آپ نے پوچھا اب کیا چاہئے؟ […]
شدہ۔۔۔۔۔۔۔
مشتاق احمد یوسفی صاحب کہتے ہیں کہ، زمانہ طالبعلمی میں ایک مرتبہ اردو کے پیپر میں لفظ “شدہ” سے چار لاحقے لکھنے کو کہا گیا۔ میں نے جواب میں لکھا: ” شادی شدہ، گم شدہ، ختم شدہ، تباہ شدہ ” اگلے روز استادِ محترم نے پیپرز چیک کرکے واپس کردیئے تو مجھے لاحقوں والے سوال […]
شرارت ❤️
پروفیسر صاحب اپنی کلاس میں اختر شیرانی کی ایک نظم پڑھا رہے تھے، جس میں شاعر نے کہا تھا کہ اس کی محبوبہ کی بھیگی ہوئی زلفوں سے ٹپکنے والی پانی کی ایک بوند میں اتنا نشہ ہے کہ اگر کوئی اسے پی لے تو زندگی بھر مدہوش رہے، ایک شاگرد نے اٹھ کر کہا […]
اتفاق میں برکت
اتفاق میں برکت ہے از ابن انشا ایک بڑے میاں جنہوں نے اپنی زندگی میں بہت کچھ کمایا بنایا تھا، آخر بیمار ہوئے، مرض الموت میں گرفتار ہوئے۔ ان کو اور تو کچھ نہیں، کوئی فکر تھی تو یہ کہ ان کے پانچوں بیٹوں کی آپس میں نہیں بنتی تھی۔ گاڑھی کیا، پتلی بھی نہیں […]