گھر گر ہستی
<span;>گھریلو امور سے متعلقہ مفید ٹوٹکے <span;>الماریوں میں کیڑے:- <span;>گھر کی الماریوں میں چند لونگیں اور نیم کے خشک پتے ڈال دیں اس سے آپ کے کپڑے اور بستر وغیرہ سیلن کی بدبو اور کیڑوں سے محفوظ رہیں گے <span;>چیونٹیاں:- <span;>گرمیوں میں چیونٹیاں اور بڑے چیونٹے عام نظر آتے ہیں ان سے حفاظت کے لیے […]
چکن کا اسپیشل پلاوء
چکن اسپیشل پلاوء کے لیے جو اشیاء درکار ہیں وہ یہ ہیں چکن ایک کلو ٹکڑوں میں کٹا ہوا چاول ایک کلو گھی ایک پاوء لہسن بارہ جوے ایک چھوٹا ٹکڑا پیاز دو عدد گرم مصالحہ آدھی چھٹانک نمک ایک چمچ یا حسب ذائقہ خشک دھنیا ایک چمچ سونف آدھا چمچ دہی ایک کپ ہری […]
مایو ایگ اینڈ چکن سینڈوچ
یہ بہت ہی لاجواب ریسپی ہے جو گھر میں آسانی سے بن جاتی ہے اور انتہائی مزیدار ہے بچوں، بڑوں سب کو سینڈوچ کھانا بہت پسند ہوتا ہے اور بازار میں دستیاب سینڈوچ کی کوالٹی اچھی نہیں ہوتی نہ اتنا میٹیریل ڈالا ہوتا ہے لیکن قیمت بہت زیادہ ہوتی ہے آپ یہ گھر پر ضرور […]
چکن باربی کیو گریوی
یہ بہت مزیدار اور نئے انداز سے بنائی گئی ریسیپی ہے روز مرہ کے قورمہ، کڑاہی سے ہٹ کر ایک یونیک ڈش ہے ضرور ٹرائی کریں بہت مزہ آئے گا چکن باربی کیو گریوی کےلئے جو اجزاء درکار ہیں وہ درج ذیل ہیں چکن آدھا کلو، بون لیس ہو ہڈی والا کوئی بھی لے سکتے […]
چکن چائو من
درکار اشیاء ؛ چکن ایک کپ چھوٹی بوٹیاں گاجر ۔ بند گوبھی۔۔ہری پیاز سب باریک کٹی ڈیڑھ کپ گاجر کو حسب منشا لمبائی کے رخ باریک تیلیوں کی شکل میں بھی کاٹ سکتے ہیں 1/4 چمچ کالی مرچ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ نمک دو ٹیبل سپون سویا سوس ایک چمچ چلی سوس ایک […]
ایگ رول ریسیپی
یہ بہت سادہ ترکیب ہے بازار سے مہنگے مہنگے رول خریدنے سے بہتر ہے کہ گھر میں ہی وہی چیز کم لاگت میں صاف ستھری بنائیں اور اپنی فیملی کے ساتھ بھرپور لطف اٹھائیں ؛؛اجزاء:: انڈے۔۔۔ 4عدد میدہ۔ ڈیڑھ کپ پانی۔ ڈیڑھ سے دو کپ چکن پاوڈر۔ آدھا چائے کا چمچ نمک۔ چوتھائی چمچ ترکیب:: […]
مزیدار پھولا پھولا آملیٹ بنانے کا طریقہ
انڈہ کھانا کس کو پسند نہیں۔۔اور پھر آج کل کے موسم میں اچھی صحت کےلئے انڈہ ضرور اپنی غذا میں شامل کرنا چاہئیے انڈہ مختلف طریقوں سے بنا کر خوراک میں استعمال کیا جاتا ہے کچھ لوگ ابلا ہوا انڈہ پسند کرتے ہیں اور کچھ کو مختلف اجزاء شامل کر کے آملیٹ کھانا پسند ہوتا […]
مفید اور کارآمد آزمودہ ٹوٹکے
1-نہانے سے پہلے ایک لیموں نہانے والے پانی میں نچوڑ دیں آپ کو فریش رکھے گا اور مہنگے پرفیوم استعمال کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی 2-تازہ دودھ کی جھاگ روزانہ چہرے اور ہونٹوں پر لگائیں چہرہ چمک اٹھے گا اور ہونٹ بھی نرم ملائم، گلابی ہو جائیں گے 3-سرسوں کا تیل اور کیسٹر آئل […]
مشہور ترین ڈش بٹ کڑاہی ترکیب
آج کل روایتی کڑاہی کی بجائے بٹ کڑاہی زیادہ پسند کی جا رہی ہے آج ہم آپ کو چکن بٹ کڑاہی بنانے کی ترکیب بتائیں گے جو بہت سادہ مصالحوں سے تیار ہوتی ہے بنانے میں بھی آسان اور کھانے میں بہت مزیدار اور بالکل ریسٹورنٹ والا ذائقہ آتا ہے اس کےلئے جو اجزاء درکار […]
پزا پراٹھا ترکیب
پزا پراٹھا بنانے کےلئے جو اجزاء درکار ہیں وہ یہ ہیں میدہ ایک کپ نمک ایک چوتھائی چھوٹا چمچ چینی چھوٹا چمچ آدھا سادہ پانی آٹا گوندھنے کےلئے حسب ضرورت گھی ایک چوتھائی چائے والا چمچ فلنگ کےلئے:: چکن ابلی ہوئی ریشہ کی ہوئی آدھا کپ پزا سوس ایک بڑا چمچ شملہ مرچ ایک چمچ […]