Category: تبادلہ خیال

کچھ رونقیں خود کے ساتھ ہوتی ہیں

کوئی انسان کتنی بار آپ کے چہرے پر مسکراہٹ لا سکتا ہے؟ ایک بار؟ دو بار؟ تین بار؟ اور پھر کیا ہوگا؟ اس کی نظر میں آپ کی اہمیت کم ہو جاۓ گی۔بیزار ہو جاۓ گا وہ آپ سے انتہائی بے وقوفانہ عمل ہے اپنے چہرے پر مسکراہٹ لانے کے لیے دوسروں پر انحصار کرنا۔۔کوئی […]

شام۔۔۔۔۔

“شام کا وقت بھی کیا عجیب ہوتا ہے، جیسے ہی سورج ڈھلتا ہے، فضا میں ایک خاموشی چھا جاتی ہے۔ یہ وہ لمحے ہوتے ہیں جب دن کا شور تھم جاتا ہے اور رات کی تنہائی دستک دینے لگتی ہے۔ شام کی سرخی میں وہ ماضی کی یادیں چھپی ہوتی ہیں جنہیں ہم اکثر بھول […]

اخلاص و محبت

جب آپ بدترین حالات میں ہوں؛ تو دھیان دیں کہ کون ہے جو اب بھی آپ میں خوبصورتی دیکھتا ہے؛ دھیان دیں کہ کون ہے جو آپ پر رحم کرتا ہے اور آپ کے لئے ستر عذر تلاش کرتا ہے۔ جب آپ غائب ہوں اور کسی سے ملنا نہ چاہیں؛ تو دھیان دیں کہ کون […]

انتباہ

کسی کی بات یا جذبات کو اتنی بار ریجیکٹ مت کریں کہ اس کیلئے آپ کی ہاں یا نا کا کوئی معنی ہی نہ رہے یہ نہ ہو آپ اپنے گزشتہ زعم میں آکے کوئی بات کریں اور اگلے شخص کو کوئی فرق ہی نہیں پڑے بہت قابل رحم حالت ہوتی ہے جب آپ پر […]

اخلاق و علم

ﺷﻌﻮﺭ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺳﻄﺢ ﻭﮦ ﮨﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺑﺪﮐﻼﻣﯽ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺑﺪﮐﻼﻣﯽ ﺳﮯ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ، ﺍﯾﻨﭧ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﭘﺘﮭﺮ ﺩﮮ ﻣﺎﺭﺗﺎ ﮨﮯ – ﺷﻌﻮﺭ ﮐﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺳﻄﺢ ﻭﮦ ﮨﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺑﺪﮐﻼﻣﯽ ﮐﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﺪﮐﻼﻣﯽ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺎﻝ ﭘﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ – ﺷﻌﻮﺭ ﮐﯽ […]

مخلص کون؟

جب آپ بدترین حالات میں ہوں؛ تو دھیان دیں کہ کون ہے جو اب بھی آپ میں خوبصورتی دیکھتا ہے؛ دھیان دیں کہ کون ہے جو آپ پر رحم کرتا ہے اور آپ کے لئے ستر عذر تلاش کرتا ہے۔ جب آپ غائب ہوں اور کسی سے ملنا نہ چاہیں؛ تو دھیان دیں کہ کون […]

موت

میں اب بھی مانتا ہوں کہ انسان ایک ساتھ نہیں مرتا، بلکہ ٹکڑوں میں مر جاتا ہے۔ جب بھی کوئی دوست چلا جاتا ہے تو ایک حصہ مر جاتا ہے۔ جب بھی ہم کسی عزیز کو چھوڑ دیتے ہیں تو ہمارا ایک حصہ مر جاتا ہے۔ جب بھی ہمارا کوئی خواب مارا جاتا ہے تو […]

سوچ کا انداز بدلتا ہے ورنہ۔۔۔۔۔

فرض کیجئے آپ چائے کا کپ ہاتھ میں لئے کھڑے ہیں اور کوئی آپ کو دھکا دے دیتا ہے، تو کیا ہوتا ہے۔ آپ کے کپ سے چائے چھلک جاتی ہے۔ اگر آپ سے پوچھا جائے کہ آپ کے کپ سے چائے کیوں چھلکی تو آپ کا جواب ہوگا کیونکہ فلاں نے مجھے دھکا دیا […]

آگہی

یہ کبھی نہ سوچنا کہ تم کسی شخص کو مکمل طور پر جانتے ہو اور یہ سمجھنے کی غلط فہمی میں مبتلا نہ ہونا کہ تم اس کی شخصیت کے تمام پہلوؤں سے واقف ہو۔ اس کے افعال اور رویے کو اپنے تصور کے مطابق مت سمجھنا، بلکہ اس کی حقیقت کے مطابق دیکھنا۔ اور […]

Back To Top