تو تو اس واسطے مجھ سے ہے اکتایا ہوا۔۔۔۔

تو تو اس واسطے مجھ سے رہے اکتایا ہوامیں میسر ہوں تمہیں رابطے میں آسانی ہے تُو جو بولے تو ہر اک حرف کے سو معنی ہیںتُو نہ بولے تو ہر اک لفظ ہی بے معنی ہے جاں کا کیا ہے بھلے تُو دیکھے مجھے نہ دیکھےاک طرف آنی ہے اور دوجی طرف جانی ہے […]

،،ڈر۔۔۔

ایک صاحب کہنے لگے ، “یار ساری عمر ڈرتے ڈرتے ہی گزر گئی ، پہلے والدین سے ، پھر اساتذہ سے ، پھر افسران سے ، پھر موت سے اور پھر موت کے بعد والے حساب کتاب سے”۔میں نے پوچھا ، “أپ نے بیوی کا ذکر نہیں کیا”؟ کہنے لگے ،”ڈر کے مارے نہیں کیا”۔ […]

۔۔۔آرزو وصل کی رکھتی ہے پریشان۔۔۔

آرزو وصل کی رکھتی ہے پریشاں کیا کیاکیا بتاؤں کہ مرے دل میں ہیں ارماں کیا کیا غم عزیزوں کا حسینوں کی جدائی دیکھیدیکھیں دکھلائے ابھی گردش دوراں کیا کیا ان کی خوشبو ہے فضاؤں میں پریشاں ہر سوناز کرتی ہے ہوائے چمنستاں کیا کیا دشت غربت میں رلاتے ہیں ہمیں یاد آ کراے وطن […]

۔۔۔زندگی

راجہ گدھ سے اقتباس ۔۔۔۔بانو قدسیہزندگی سے موت تک کئی راستے ہیں۔ جس راستے پر بھی جاؤ قیوم اس کی کچھ راحتیں ہوتی ہیں۔ اس میں کچھ تکلیفیں پیش آتی ہیں۔ کچھ اس راہ پر چلنے کے تمغے ہوتے ہیں۔ کچھ قیمتیں ادا کرنی پڑتی ہیں۔ در اصل کوئی راہ اختیار کر لو__ کسی راستے […]

تیسری آنکھ

بڑی بھاگوان ہے میری بیٹی!!!!جس گھر میں بھی جائے گی بڑا نصیبوں والا ہو گا۔۔۔۔۔امی محبت پاش نظروں سے دیکھتی اورثانیہ کے بالوں میں ہاتھ پھیرتی اپنی لاڈلی چھوٹی بیٹی پہ صدقے واری جا رہی تھیں اور ثانیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔وہ تو نجانے اس وقت خود کو کسی اور دنیا کی ہی مخلوق سمجھ رہی تھی امی […]

‘،چوری، ،

ایک دفعہ میں نے دس روپے ایک میم صاحب کے بٹوے سے نکال لیے تھے۔ مجھے ایک مہینے کی سزا ہوئی تھی۔پھر میں نے ڈپٹی صاحب کے گھر سے چاندی کا ایک کھلونا چرایا تھا ، اس لیے کہ میرے بچے کو نمونیا تھا اور ڈاکٹر بہت فیس مانگتا تھا۔ حضور میں آپ سے جھوٹ […]

،،کیا اذاں تھی اذان بلالی۔۔۔

‏حضرت بلالؓ جناب عمرؓ سے ملنے آئے جب بلالؓ دروازے سے داخل ہوئے تو فاروق اعظمؓ نے کرسی چھوڑدی ہاتھ باندھ کے کونے میں کھڑے ہوگئےکالا رنگنام لکھنا نہیں جانتےقیصر و کسری کو خاطر میں نہ لانے والے عمرؓ بلالؓ کے سامنے کھڑے ہوگئےلوگ کہنےلگے عمر کون آ رہا ہے جس کے لیے آپکا یہ […]

آ جا کہ ابھی ضبط کا موسم نہیں گزرا۔۔۔

آ جا ، کہ ابھی ضبط کا ، موسم نہیں گزرا​آ جا ، کہ پہاڑوں پہ ابھی برف جمی ھے​ ! خوشبو کے جزیروں سے ، ستاروں کی حدوں تک​اِس شہر میں سب کچھ ھے ، بس تیری کمی ھے​ حالات دنیا نے کب چاک کیا دل…….؟تیرے ہجر کے غم میں میری سانس تھمی ہے […]

Back To Top