Author: Admin

تخلیق کائنات

ﺳﻮﺭﺝ ﻓﻀﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﻘﺮﺭ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﭘﺮ ﭘﭽﮭﻠﮯ 5 ﺍﺭﺏ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ 600 ﻣﯿﻞ ﻓﯽ ﺳﯿﮑﻨﮉ ﮐﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺑﮭﺎﮔﺎ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ، 9 ﺳﯿﺎﺭﮮ ، 27 ﭼﺎﻧﺪ ﺍﻭﺭ ﻻﮐﮭﻮﮞ میٹرﺍﺋﭧ ‏ﮐﺎ ﻗﺎﻓﻠﮧ ﺍﺳﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺗﮭﮏ ﮐﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﯿﭽﮭﮯ […]

“میں جو مہکا تو۔۔۔۔

‎میں جو مہکا تو میری شاخ جلا دی اس نے‎سبز موسم میں مجھے زرد ہوا دی اس نے ‎پہلے ایک لمحے کی زنجیر سے باندھا مجھ کو‎اور پھر وقت کی رفتار بڑھا دی اس نے ‎میری ناکام محبت مجھے واپس کر دی‎یوں مرے ہاتھ، میری لاش تھما دی اس نے ‎جانتا تھا کے مجھے موت […]

“ڈبل مسئلہ “

معروف سندھی ادیب امر جلیل نے اسلام آباد میں ایک بنگالی باورچی رکھا۔ وہ مہمانوں کے سامنے کہتا ” ذلیل صاحب چائے لاؤں؟”ذلیل صاحب کچھ اور تو نہیں چاہیے؟ جلیل صاحب نے بارہا سمجھایا کہ میں جلیل ہوں، ذلیل نہیں لیکن باورچی وہی بلاتا “جلیل صاحب چائے لاؤں؟”

پہلے تو اپنے دل کی رضا۔۔۔۔

(قتیل شفائی) پہلے تو اپنے دل کی رضا جان جائیےپھر جو نگاہِ یار کہے مان جائیے شاید حضور سے کوئی نسبت ہمیں بھی ہوآنکھوں میں جھانک کر ہمیں پہچان جائیے اک دھوپ سی جمی ہے نگاہوں کے آس پاسیہ آپ ہیں تو آپ پہ قربان جائیے کچھ کہہ رہی ہیں آپ کے سینے کی دھڑکنیںمیرا […]

۔۔۔گڑیا۔۔۔

ہاۓ اتنا کرب ہے نظم میں (پروین شاکر)تم مجھ کو گڑیا کہتے ہوٹھیک ہی کہتے ہو!کھیلنے والے سب ہاتھوں کو میں گڑیا ہی لگتی ہوںجو پہنا دو مجھ پہ سجے گامیرا کوئی رنگ نہیںجس بچے کے ہاتھ تھما دومیری کسی سے جنگ نہیںسوچتی جاگتی آنکھیں میریجب چاہے بینائی لے لوکوک بھرو اور باتیں سن لویا […]

کڑوا سچ۔۔۔۔

اٹیچمنٹ سب کو ہو جاتی ہے۔کسی کے “گڈ مارننگ” کے میسج سے_ کسی کے صرف یہ پوچھنے سے کیا تم ٹھیک ہو؟روز باتیں ہونے لگتی ہیں ، مسائل بانٹے جاتے ہیں،بھوک، پیاس، صحت، طبیعت، تندرستی کی فکر ہونے لگتی ہے۔ کچھ دنوں بعد۔۔ آہستہ آہستہ شوق کم پڑ جاتا ہے _ یہ پوچھنے کا کہ […]

۔۔۔عمر گھٹتی رہی، خبر نہ ہوئی۔۔۔

عُمر گھٹتی رہی خبر نہ ہُوئیوقت کی بات وقت پر نہ ہُوئی ہجر کی شب بھی کٹ ہی جائے گیاتفاقاً اگر سحر نہ ہُوئی جب سے آوارگی کو ترک کِیازندگی لُطف سے بسر نہ ہُوئی اُس خطا میں خلوص کیا ہوگاجو خطا ہو کے بھی، نڈر نہ ہُوئی مِل گئی تھی دوائے مرگ، مگر !خضر […]

۔۔۔ہم جہاں ہیں

ہم جہاں ہیں وہاں اِن دنوں عِشْق کا سِلْسِلہ مُختلف ہےکاروبارِ جُنوں عام تو ہے، مگر اِک ذرا مُختلف ہے اب کے بِاْلکل نئے رنگ سے لِکھ رہے ہیں سُخن ورقصِیدےحرْف تو سب کے سب ہیں رَجَز کے، مگر مُدّعا مُختلف ہے افتخار عارف

“از مستنصر حسین تارڑ۔۔۔۔

بڑے شاعر اور ادیب کنوارے کیوں مر گئے؟ (مستنصر حسین تارڑ کی ایک زندہ تحریر) پچھلے دنوں میرے دوست مشتاق صوفی نے، اور وہ عجیب سے صوفی ہیں، انہوں نے ایک انکشاف کیا کہ جتنے بھی بڑے صوفی شعرا ہو گزرے ہیں ان میں سے بیشتر غیر منکوحہ رہے، انہوں نے عمر بھر شادی نہ […]

وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا

وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیااب اس کا حال بتائیں کیاکوئی مہر نہیں کوئی قہر نہیںپھر سچا شعر سنائیں کیا اک ہجر جو ہم کو لاحق ہےتا دیر اسے دہرائیں کیاوہ زہر جو دل میں اتار لیاپھر اس کے ناز اٹھائیں کیا پھر آنکھیں لہو سے خالی ہیںیہ شمعیں بجھانے والی ہیںہم خود بھی […]

Back To Top