Author: Admin

نہلے پہ دہلا۔۔۔۔

عجیب چوری کی حیرت انگیز واردات ایک نہایت ہوشیار اور چالاک چور نے چوری کے ارادے سے ایک نیا روپ دھارا۔ اس نے قیمتی لباس زیب تن کیا، سر پر عمامہ رکھا اور خود کو کسی بزرگ شیخ کے روپ میں پیش کیا۔ وہ سیدھا صرافہ بازار کی ایک چھوٹی سی سنار کی دکان میں […]

اے گردش دوراں تیرے احسان بہت ہیں۔۔۔۔۔۔

یُوں وحشتِ رُخصت میں نہ اِس دِل کو رکھا جائے جانا ہے کسی کو ــــــ تو اچانک ہی چلا جائے پیوند کہاں تک لگیں اب خرقۂ غم کو اِس پوشش رُسوائی کو تبدیل کیا جائے اب بخیہ گروں میں یہی آئینِ رفو ہے جو زخم سِیا جائے ، ادُھورا ہی سِیا جائے اِک چادرِ دِلداری […]

کیا زمانہ تھا۔۔۔۔۔۔

کیا زمانہ تھا کہ ہم روز ملا کرتے تھے رات بھر چاند کے ہمراہ پھرا کرتے تھے جہاں تنہائیاں سر پھوڑ کے سوجاتی ہیں ان مکانوں میں عجب لوگ رہا کرتے تھے کر دیا آج زمانے نے انہیں بھی مجبور کبھی یہ لوگ مرے دکھ کی دوا کرتے تھے دیکھ کر جو ہمیں چپ چاپ […]

میرے ہم نفس۔میرے ہم نوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مرے ہم نفس، مرے ہم نوا، مجھے دوست بن کے دغا نہ دے میں ہوں دردِ عشق سے جاں بلب، مجھے زندگی کی دُعا نہ دے۔۔ میں غمِ جہاں سے نڈھال ہوں، کہ سراپا حزن و ملال ہوں جو لکھے ہیں میرے نصیب میں، وہ الم کسی کو خُدا نہ دے۔۔ نہ یہ زندگی مری […]

میرا در نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔

اتنا قریب آؤ کہ جی بهر کے دیکھ لیں شاید کہ پهر ملو تو یہ ذوق نظر نہ ہو یوں اترو میرے دل میں آنکهوں کے راستے مجھ میں سما جاؤ نظر کو خبر نہ ہو مدت ہوئی ملے نہیں اک دوسرے سے ہم آج سب گلے مٹا دو کوئی شکوہ پهر نہ ہو میرے […]

وہ جو لفظ میرے گمان میں تھے وہ تیری زبان پہ آگئے

جو اتر کے زینۂِ شام سے تیری چشم ِخوش میں سما گئے وہی جلتے بجھتے سے مہر و ماہ میرے بام و در کو سجا گئے یہ عجیب کھیل ہے عشق کا میں نے آپ دیکھا یہ معجزہ وہ جو لفظ میرے گماں میں تھے وہ تیری زبان پر آگئے وہ جو گیت تم نے […]

دلوں پہ حکومت کیسے ہو؟۔۔۔۔۔۔

اگر لوگوں کو جیتنا ہے تو ہر انسان کے دل کی چابی پہچانو۔ 🔑 لالچی کو نصیحت مت دو، اسے تھوڑا سا لالچ دو، یہی اس کا راستہ ہے۔ 💰 غرور کرنے والے سے بحث مت کرو، اسے جھکاؤ مت، خود جھک جاؤ، اس کا غرور اسی وقت ٹوٹ جائے گا۔ 🙇‍♂️ بیوقوف کو دلیل […]

وہم،اطمینان اور صبر۔۔۔۔۔۔۔

“وہم آدھا مرض ہے، اطمینان آدھی دوا ہے، اور صبر شفا کی پہلی سیڑھی ہے۔” یہ کہا جاتا ہے کہ ایک شخص نے رومی فلسفی سے ملاقات کی۔ فلسفی نے اُسے اپنے دسترخوان پر مدعو کیا۔ جب وہ شخص شوربہ پینے لگا تو اس نے پیالے میں سانپ جیسی کوئی چیز دیکھی۔ لیکن شرمندگی کے […]

Back To Top