Author: Admin

“آگاہی “

دنیا میں ایک ہی خوبی ہے ‘آگاہی’ جبکہ جہالت اک گناہ ! پادری نے اعلان کیا کہ جس نے جنت خریدنی ہے وہ ہم سے رابطہ کرسکتا ہے اور جاہل لوگ جنت حاصل کرنے کےلیے بڑی سے بڑی رقم ادا کرنا شروع ہو گئے ایسے میں ایک عقلمند شخص نے جہالت کا شکار ان لوگوں […]

انسان کی حیثیت و حقیقت

( سائنس کی نظر میں )تدفین کے ایک دن بعد یعنی ٹھیک 24 گھنٹے بعد انسان کی آنتوں میں ایسے کیڑوں کا گروہ سرگرم عمل ہو جاتا ہے جو مردے کے پاخانہ کے راستے سے نکلنا شروع ہو جاتا ہے،ساتھ نا قابل برداشت بدبو پھیلنا شروع کرتا ہے،جوکہ در اصل اپنے ہم پیشہ کیڑوں کو […]

“وے بلھیا اساں مرنا ناہی “

بلھے شاہ کو کافر قراد دے کر اس وقت کے مولویوں نے اسکا جنازہ پڑھانے والے پر بھی فتوی باندھا کہ اسکا نکاح مسلمان عورت سے ختم ہوجائے گا، اور کنوارے کا مسلمان عورت سے شادی ممکن نا ہوگی۔اس وقت کی مسلمان آبادی نے احتجاج کیا کہ بلھے شاہ کو مسلمانوں کے قبرستان میں نا […]

میں اور تم

ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻓﻠﺴﻔﯽ ﺧﻠﯿﻞ ﺟﺒﺮﺍﻥ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﯿﺎ ﺟﻮ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ پینٹنگ بنانے ﻣﯿﮟ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﺗﮭﯽ۔” ﺍﺱ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﮐﯽ ﺻﺮﻑ ﺳﺎﺕ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﺮﻭ۔ “ﻟﮍﮐﯽ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ۔” ﺧﺪﺍ، ﻣﺤﺒﺖ، ﺍﻣﻦ، ﺯﻧﺪﮔﯽ، ﺍﻭﺭ ﺯﻣﯿﻦ۔ ” یہ ﮐﮩﮧ ﮐﺮ ﻟﮍﮐﯽ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ۔ﺧﻠﯿﻞ ﺟﺒﺮﺍﻥ ﻧﮯ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ۔” ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺩﻭ ﺍﻟﻔﺎﻅ۔۔۔۔۔۔۔۔؟ “ﺗﻮ […]

انداز بیاں

‏چارلی چیپلن ہالی ووڈ کے وہ واحد ایکٹر تھے جس سے ملنے کی تمنا البرٹ آئن سٹائن کو بھی رہی۔ ۱۹۳۱ء کو دونوں کی ملاقات ہوئی تو آئن سٹائن نے کہا کہ “آپ بولتے بالکل نہیں پھر بھی پوری دنیا آپ کو اچھی طرح سمجھ جاتی ہے اور آپ کی یہی وہ خوبی ہے جو […]

انتخاب از سلیم کوثر

ہوائے ترک تعلق چلی ہے دھیان رہےمگر یہ بات ہمارے ہی درمیان رہے وہ برگ جن پہ رُتوں کے عذاب اُترے تھےشجر سے کٹ کے بھی موسم کے ترجمان رہے تو اپنے حق میں گواہی کہاں سے لائے گاتیری طرف سے اگر ہم بھی بدگمان رہے سلیم کوثر

دل بے خبر، ذرا حوصلہ۔۔۔۔۔

دلِ بے خبر ، ذرا حوصلہنہیں مُستقِل کوئی مَرحلہ کوئی ایسا گھر بھی ہے شہر میںجہاں ہر مکین ہو مطمئنکوئی ایسا دن بھی کہیں پہ ہےجسے خوفِ آمدِ شب نہیں؟؟ یہ جو گردبادِ زمان ہےیہ ازل سے ہے کوئی اب نہیںدلِ بے خبر ، ذرا حوصلہنہیں مُستقِل کوئی مَرحلہ یہ جو لوگ بیٹھے ہیں جا […]

زیرو پوائنٹ۔از جاوید چوہدری

زیرو پوائنٹ چوہدری جاوید 👇 میرے پاس چند دن قبل ایک ریٹائرڈ پولیس افسر آئے‘ ان کا چھوٹا سا مسئلہ تھا‘میں ان کی جتنی مدد کر سکتا تھا میں نے کر دی‘ اس کے بعد گفتگو شروع ہوئی تو میں نے ان سے زندگی کا کوئی حیران کن واقعہ سنانے کی درخواست کی‘میری فرمائش پر […]

“اللہ الصمد “

👈 اللہ الصمد، بخاری شریف اور پنڈت __!! عطاءاللہ شاہ بخاری فرماتے ہیں کہ میں جیل میں تھا تو مجھے خیال آیا کہ قرآن مجید کا وہ ترجمہ پڑھنے کی سعادت حاصل کروں جو حضرت شاہ عبدالقادر ؒ نے لکھا ہے، میں نے قرآن مجید جیل میں منگوایا اور پڑھنا شروع کیا جب میں اللہ […]

تربیت اولاد

💥💔موجودہ دور کی ایک دکھی حقیقت کیا یہ ایک سُلگتا ہوا اور دُکھ بَھرا سَچ نہیں ہے جو اس معاشرے کے تقریباً ہر گھر میں پَنپ رہا ہے؟ ‼️‼️معذوری ! لڑکا یا لڑکی👈🏻جوانی کی حدود میں قدم رکھ چکے ہیں، صحت قابل رشک ہے مگر گھر میں ایسے رہتے ہیں جیسے خصوصی افراد۔۔۔🪸صبح اٹھیں گے، […]

Back To Top