“کلام شاہ حسین “
”ﻣﺎﺋﮯ ﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﻨﻮﮞ ﺁﮐﮭﺎﮞدرد وﭼﮭﻮﮌﮮ ﺩﺍ ﺣﺎﻝ ﻧﯽﻣﺎﺋﮯ ﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﻨﻮﮞ ﺁﮐﮭﺎﮞﺩﮐﮭﺎﮞ ﺩﯼ ﺭﻭﭨﯽ‘ ﺳُﻮﻻﻥ ﺩﺍ ﺳﺎﻟﻦﺁﮨﯿﮟ ﺩﺍ ﺑﺎﻟﻦ ﺑﺎﻝ ﻧﯽﻣﺎئیں ﻧﯽ ﻣﯿﮟ کنوں آﮐﮭﺎﮞ؟ﺩﺭﺩ ﻭ ﭼﮭﻮﮌﮮﺩﺍ ﺣﺎﻝ ﻧﯽﺟﻨﮕﻞ ﺑﯿﻠﮯ‘ ﭘﮭﺮﺍﮞ ﮈﮬﻮﻧﮉ ﯾﻨﯿﺪﯼﺍﺟﮯ ﻧﺎﮞ ﭘﺎﺋﯿﻮ لال ﻧﯽ ….ﻣﺎئیں ﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﻨﻮﮞ ﺁﮐﮭﺎﮞ‘ ﺩﺭﺩ ﻭﭼﮭﻮﮌﮮ ﺩﺍ ﺣﺎﻝ ﻧﯽﺭﺍﻧﺠﮭﻦ ﺭﺍﻧﺠﮭﻦ‘ ﭘﮭﺮﺍﮞ ﮈﮬﻮﻧﮉ ﯾﻨﯿﺪﯼﺭﺍﻧﺠﮭﻦ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﺎﻝ ﻧﯽﻣﺎئیں […]
“آخری چند دن دسمبر کے “
امجد اسلام امجد کی نظم “آخری چند دن دسمبر کے” ہر برس ہی گراں گزرتے ہیںخواہشوں کے نگار خانے میںکیسے کیسے گماں گزرتے ہیں رفتگاں کےبکھرتے سالوں کیایک محفل سی دل میں سجتی ہے فون کی ڈائری کے صفحوں سےکتنے نمبر پکارتے ہیں مجھےجن سے مربوط بے نوا گھنٹیاب فقط میرے دل میں بجتی ہے […]
مصنوعی بارش، ،،Artificial rain
”ہمارے نصیب کی مصنوعی بارشیں؟” ونسنٹ جوزف شیفر ایک امریکی کیمیا دان اور ماہر موسمیات تھا جس نے کلاؤڈ سیڈنگ حادثاتی طور پر دریافت کی جب اس نے دیکھا کہ ڈیپ فریزر میں خشک برف کو بہت زیادہ ٹھنڈے بادل میں داخل کرنے کے نتیجے میں برف کا کرسٹل بنتا ہے۔ اس سے کلاؤڈ سیڈنگ […]
زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے
زندگی سے یہی گلہ ہے مجھےتُو بہت دیر سے ملا ہے مجھے تُو محبت سے کوئی چال تو چلہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے دل دھڑکتا نہیں ٹپکتا ہےکل جو خواہش تھی آبلہ ہے مجھے ہم سفر چاہیئے ہجوم نہیںاک مسافر بھی قافلہ ہے مجھے کیا خبر مَیں نے چاہتوں میں فرازکیا گنوایا ہے , […]
ناکام عاشق اور مکمل عاشق میں فرق
ٹیچر ﻧﮯ ﺍﺳﭩﻮﮈﻧﭧ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ؟۔۔؟؟ﻧﺎﮐﺎﻡ عاشق ﺍﻭﺭ ﻣﮑﻤﻞ عاشق ﻣﯿﮟﮐﯿﺎ ﻓﺮﻕ ھﮯ؟ ﺍﺳﭩﻮﮈﻧﭧ ﻧﮯ یہ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ : 🤔😜 ﻧﺎﮐﺎﻡ عاشق ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﺮﺗﺎ ھﮯ،ﻏﺰﻟﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮔﯿﺖ ﮔﺎﺗﺎ ھﮯ،ﭘﮩﺎﮌﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﻮﻣﺘﺎ ھﮯ۔ﻋﻤﺪﮦ ﺗﺤﺎﺭﯾﺮ ﻟﮑﮭﺘﺎ ھﮯ۔ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﺮ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻣﻮﺳﯿﻘﯽﺗﺮﺗﯿﺐ ﺩﯾﺘﺎ ھﮯ۔ھﻤﯿﺸﮧ ﺍﻣﺮ ھﻮ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻣﺼﻮﺭﯼ ﮐﺮﺗﺎ ھﮯ۔ جب کہ 😢 ﻣﮑﻤّﻞ عاشق […]
“رومانیات “
یوں تو میسر رہی ہر کام میں آسانی مجھ کوبھول پانا تجھے ناممکنات میں شامل رہا سب کچھ ہوتے ہوئے بھی ہائے یہ دل کا قلقتجھے اپنا بنا پانا خواہشات میں شامل رہا انجم حسین رومانی(رومانیات)
“اب وہی حرف جنوں سب کی زباں ٹہری ہے “
اب وہی حرف جنوں سب کی زباں ٹھہری ہےجو بھی چل نکلی ہے وہ بات کہاں ٹھہری ہے آج تک شیخ کے اکرام میں جو شے تھی حراماب وہی دشمن دیں راحت جاں ٹھہری ہے ہے خبر گرم کہ پھرتا ہے گریزاں ناصحگفتگو آج سر کوئے بتاں ٹھہری ہے ہے وہی عارض لیلیٰ وہی شیریں […]
جون ایلیا
بہت عیش اُڑاتے ہوں گے بہت اتراتے ہوں گےجانے کیسے لوگ وہ ہوں گے جو اُس کو بھاتے ہوں گےاُس کی یاد کی بادِ صبا میں اور تو کیا ہوتا ہو گایونہی میرے بال ہیں بکھرے اور بکھر جاتے ہوں گےوہ جو نہ آنے والا ہے نہ اس سے ہم کو مطلب تھاآنے والوں سے […]
“فاطمہ بنام زینب “
فاطمہ بنام زینبجاوید چوہدری میں نے چند دن قبل زینب بنام چیف جسٹس کے ٹائٹل سے کالم تحریر کیا تھا‘ یہ ایک ایسی خاتون کی داستان تھی جو طلاق کے بعد عدالتوں میں خوار ہوتی رہی‘ اس کالم کے جواب میں مجھے ایک اور خاتون فاطمہ کا خط موصول ہوا‘ فاطمہ کی داستان بھی زینب […]
“از ابن انشا “
ابنِ انشاء لکھتے ہیں…گداگروں کے متعلق یہ فرض کرلینا درست نہ ہوگا کہ سب ہی فراڈ ہوتے ہیں۔بعض کی مجبوریاں پیدائشی ہوتی ہیں۔ابھی کل ہی ایک معصوم لڑکا معصوم صورت بنائے گلے میں تختی لٹکائے آیا۔تختی پر لکھا تھا کہ:“میں گونگا اور بہرہ ہوںراہِ مولا میری مدد کیجیئے۔”ہم نے ایک روپیہ دیا اور چمکار کر […]