Author: Admin

“از پروین شاکر “

پروین شاکر ‏زندگی نے ستا کے، حد کر دیمیں نے بھی مسکرا کے، حد کر دی شعر میں نے کہے تھے تیرے لئےتو نے سب کو سنا کے، حد کر دی ‏میں نے ان دیکھے چاہنا تھا تجھےتو نے خوابوں میں آ کے، حد کر دی میں نے اس سے کہا چلے جاؤاور اس نے […]

”مالک کل ‘

تو اگر اللہ کو اپنا مالک بنا لو، تو یہ دیکھو کہ اللہ کو اسکی ”ضرورت نہیں ہے “ وہ محتاج نہیں ہے، وہ لا محتاج ہے۔ تو اللہ کو “جہاں پر ضرورت” ہو آپ اپنی اشیاء کو اسکے Handover کرتے جاؤ۔اپنے واقعات کو ، اپنی جوانی کو، اپنی صحت کو، اپنے حالات کو اور […]

“فرق “

پطرس بخاری ریڈیو اسٹیشن کے ڈائریکٹر تھے ایک مرتبہ مولانا ظفر علی خان صاحب کو تقریر کے لئے بلایا تقریر کی ریکارڈنگ کے بعد مولانا پطرس کے دفتر میں آ کر بیٹھ گئے۔ بات شروع کرنے کی غرض سے اچانک مولانا نے پوچھا۔ پطرس یہ تانپورے اور تنبورے میں کیا فرق ہوتا ہے۔ پطرس نے […]

طبیعت اداس ہے

ساقی شراب لا کہ طبیعت اداس ہےمطرب رباب اٹھا کہ طبیعت اداس ہے چبھتی ہے قلب و جاں میں ستاروں کی روشنیاے چاند ڈوب جا کہ طبیعت اداس ہے شاید ترے لبوں کی چٹک سے ہو جی بحالاے دوست مسکرا کہ طبیعت اداس ہے ہے حسن کا فسوں بھی علاج فسردگیرُخ سے نقاب اٹھا کہ […]

اس سے کہنا

اسے کہنا بچھڑنے سے محبت تو نہیں مرتی . .بچھڑ جانا محبت کی صداقت کی علامت ہے . .محبت ایک فطرت ہے ، ہاں فطرت کب بدلتی ہے . .سو ، جب ہم دور ہو جائیں ، نئے رشتوں میں کھو جائیں . .تو یہ مت سوچ لینا تم ، کہ محبت مر گئی ہو […]

سچ اور جھوٹ

سچ اور جھوٹ کی شناخت ہر انسان کو یکساں میسر نہیں ہوتی۔ایسا ممکن ہے کہ دو انسان اپنی اپنی صداقت کے زعم میں ایک دوسرے سے دست و گریباں ہوں۔ایک انسان کا انداز فکر دوسرے انسان کے انداز فکر کے برابر نہیں ہوتا۔شعور اور ترجیحات کا فرق ایک ہی صداقت کے بیان میں فرق پیدا […]

روضہ رسول اکرم کی نایاب معلومات

روضہ سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے بارے میں زندگی بھر آپ نے ایسی معلومات نہیں پڑھی ہونگی پڑھ کر شئیر کیجئیے۔۔۔حرمین شریفین کی انتظامیہ کی جانب سےایک تقریب منعقد کی گئی جس میں مسجد نبوی کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے قبر مبارک کے بارے […]

گئے دنوں کا سراغ لے کر کدھر سے آیا کدھر گیا وہ

گئے دِنوں کا سُراغ لے کر ، کِدھر سے آیا ، کِدھر گیا وُہعجیب مانوس اجنبی تھا ، مجھے تو حیران کر گیا وُہ بَس ایک موتی سی چھب دِکھا کربَس ایک میٹھی سی دُھن سُنا کرسِتارۂ شام بن کے آیا ، برنگِ خُوابِ سحر گیا وُہ خوشی کی رُت ہو کہ غَم کا موسمنظر […]

تیرے غم کو جاں کی تلاش تھی

ترے غم کو جاں کی تلاش تھی ترے جاں نثار چلے گئےتری رہ میں کرتے تھے سر طلب سر رہ گزار چلے گئے تری کج ادائی سے ہار کے شب انتظار چلی گئیمرے ضبط حال سے روٹھ کر مرے غم گسار چلے گئے نہ سوال وصل نہ عرض غم نہ حکایتیں نہ شکایتیںترے عہد میں […]

Back To Top