Category: اقتباس

اقتباس

سچائی

‘” جو سچا نظر آئے اس کے ساتھ آپ بھی سچائی کرو’’ ‘ جھوٹے کو اس کی عاقبت کے حوالے کرو’ ‘ “” لیکن اپنے اندر منافقت پیدا نہ کر لینا’ “” اس زندگی میں بے شمار سچے ہیں اور بے شمار جھوٹے ہیں مگر آپ کو جہاں کہیں سچ کا شائبہ ملے’ سچ کا […]

خلیل جبران اور میزیادہ کی محبت

خلیل جبران کی اپنی محبوبہ “میزیادہ” سے محبت، بغیر کسی ملاقات اور دیدار کے بیس سال تک چلتی رہی۔ جبران نیویارک میں تھا اور “میزیادہ” قاہرہ میں۔ دنیا کے دو کونوں سے دونوں باہم خطوط کا تبادلہ کیا کرتے تھے۔ ایک خط میں جبران نے “میزیادہ” کی تصویر مانگی تو میزیادہ نے اس کو لکھا: […]

جم اور جینی

**ٹائٹینک کا المیہ تو سب جانتے ہیں، لیکن شاید ہی کسی نے “جینی” کے بارے میں سنا ہو — وہ بلی جس نے شاید سب سے پہلے اس آفت کو بھانپ لیا تھا۔** جینی کوئی عام بلی نہیں تھی۔ وہ جہاز کی سرکاری چوہے مار بلی تھی، جسے جہاز پر چوہوں کی آبادی کنٹرول میں […]

از تاریخ اسلام

ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نیند سے گھبرا کر اٹھے اور اپنی زوجہ حضرت زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا کے پاس تشریف لائے اور فرمایا اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں عربوں کے لیے ہلاکت ہے اس شر سے جو قریب آ چکا ہے✅ آج یاجوج ماجوج کی دیوار میں اتنا […]

پتے کی بات۔۔۔

پتہ ہے کیا کرنا چاہیے؟؟؟ جب کوئی ہاتھ پکڑائے تو صرف ہاتھ پکڑا کریں، پورا بازو نہ کھینچا کریں۔ کوئی لاکھ کہے کہ “آپ ہمیں اچھے لگتے ہیں” شکریہ کہہ کر بات ختم کر دیں۔ اسکی بات کا دل پر اثر مت لیا کریں۔ لوگ آپ سے نہیں، اس تجسس سے متاثر ہو جاتے ہیں،، […]

از ممتاز مفتی

“ایک بات پُوچهوں؟” ایلی نے کہا “پُوچهو.” شام بولا رادها میں وہ کون سی خُوبی ہے جو تمہیں پسند آ گئی؟ وہ قہقہہ مار کر ہنسنے لگا اور پهر اپنی مست آنکهیں ایلی کی آنکهوں میں ڈال کر کہنے لگا “صرف ایک اور اس ایک خُوبی پر ساری دنیا قربان کی جا سکتی ہے” “وہ […]

ہم خیریت سے ہیں۔۔۔۔۔۔۔

یہ حقیقت ہے کہ ہم جھوٹ بولتے ہیں اور کہتے ہیں: “ہم خیریت سے ہیں” لیکن ہم سوتے نہیں ہیں۔ کوئی اپنی یادوں کی فلم دوبارہ دیکھتا ہے، تو کوئی اپنے مستقبل کے بارے میں سوچتا ہے! کچھ لوگ اپنا سر تکیے پر رکھتے ہیں اور خاموشی سے روتے ہیں! کچھ لوگ کسی کے شوق […]

،،سائیں، ،

“سائیں” “سنا ہے جس عورت سے آپکی شادی ہوئی تھی وہ بڑی خطرناک عورت تھی، اور آپ نے ڈر کے مارے اسے طلاق دے دی تھی” برگد کے درخت کے نیچے کرسی پر بیٹھے ایک خاموش طبع بوڑھے سے ایک منچلے نے استہزائیہ کہا. “اللہ بخشے اسے، بہت اچھی عورت تھی” بنا ناراض ہوئے ، […]

عورت کی نفسیات

عورت کی نفسیات چاہے عورت جتنی بھی بڑی ہو جائے وہ ہمیشہ ایک بچے کی طرح رہتی ہے اسے توجہ خوشی دیتی ہے اور نظراندازی اسے رُلا دیتی ہے! عورت کو دبانے کی کوشش نہ کریں کیونکہ اس کی بغاوت تباہ کن ہوتی ہے عورت نرم گھاس کی مانند ہے جو حسنِ سلوک کی ہوا […]

رشتوں کی مٹھاس

رشتے انسان کی زندگی کی سب سے قیمتی دولت ہیں ، مگر افسوس کہ ہم اکثر اُن کی اہمیت کو سمجھنے میں دیر کر دیتے ہیں ، ہم کسی سے روٹھ جائیں تو انا کی دیوار ہمیں منانے سے روکتی ہے ، غصے میں کہے گئے چند الفاظ نہ صرف دلوں کو توڑ دیتے ہیں […]

Back To Top