“سچ اور جھوٹ “
سچ اور جھوٹ کی شناخت ہر انسان کو یکساں میسر نہیں ہوتی۔ایسا ممکن ہے کہ دو انسان اپنی اپنی صداقت کے زعم میں ایک دوسرے سے دست و گریباں ہوں۔ایک انسان کا انداز فکر دوسرے انسان کے انداز فکر کے برابر نہیں ہوتا۔شعور اور ترجیحات کا فرق ایک ہی صداقت کے بیان میں فرق پیدا […]
بڑھاپا ایک آرٹ
“بڑھاپے کا آرٹ” صاحبوبوڑھا ہونا بھی ایک آرٹ ہےدن بہ دنجسم کی ختم ہوتی طاقتآنکھوں میں آتا دھندلا پنچہرے پر پڑتی ہوئ بے شمار جھریاںدماغ کی کم ہوتی صلاحیتزیادہ چلنے سے انکاری پاوںاور وزن کو نہ اٹھا سکنے والے بازووں کے درمیاناک دل ہی ہے جو شاید جوان رہتا ہےپر وہ بھی اسی صورت میںجب […]
“تلاش ” از ممتاز مفتی
صوفیائے کرام اس کے برعکس صوفیائے کرام نے مساوات کو اپنایا۔ وہ جانتے تھے کہ جن لوگوں پر اثر ڈالنا ہے ہمیں ویسا بننا پڑے گا اس حد تک کہ وہ سمجھیں یہ شخص ہم میں سے ہے۔ صوفیائے کرام سینکڑوں میل دور وسط ایشیا سے ہندوستان میں آتے تھے۔ یہاں پہنچ کر پہلے دل […]
”مالک کل ‘
تو اگر اللہ کو اپنا مالک بنا لو، تو یہ دیکھو کہ اللہ کو اسکی ”ضرورت نہیں ہے “ وہ محتاج نہیں ہے، وہ لا محتاج ہے۔ تو اللہ کو “جہاں پر ضرورت” ہو آپ اپنی اشیاء کو اسکے Handover کرتے جاؤ۔اپنے واقعات کو ، اپنی جوانی کو، اپنی صحت کو، اپنے حالات کو اور […]
سچ اور جھوٹ
سچ اور جھوٹ کی شناخت ہر انسان کو یکساں میسر نہیں ہوتی۔ایسا ممکن ہے کہ دو انسان اپنی اپنی صداقت کے زعم میں ایک دوسرے سے دست و گریباں ہوں۔ایک انسان کا انداز فکر دوسرے انسان کے انداز فکر کے برابر نہیں ہوتا۔شعور اور ترجیحات کا فرق ایک ہی صداقت کے بیان میں فرق پیدا […]
ماں
”ماں”💕 ” ابا جی مجھے مارتے تھے تو امی بچا لیتی تھیں ایک دن میں نے سوچا اگر امی پٹائی کریں گی تو ابا جی کیا کریں گے ۔یہ دیکھنے کے لئے کیا ہوتا ہے میں نے امی کا کہنا نہ مانا ،انہوں نے کہا بازار سے دہی لادو میں نہ لایا انہوں نے سالن […]
ایک استاد عدالت کے کٹہرے میں
محترم اشفاق احمد صاحب اپنی کتاب زاویہ میں لکھتے ہیں “میں جس زمانے میں روم میں لیکچرار تھا، روم یونیورسٹی میں، اور میں سب سے youngest پروفیسر تھا یونیورسٹیوں میں چھٹیاں تھیں گرمیوں کا زمانہ تھا دوپہر کے وقت ریڈیو سٹیشن پر مجھے اردو براڈ کاسٹنگ کرنی پڑتی تھی لوٹ کے آ رہا تھا تو […]
ماں جی
“ماں جی کی پیدائش کا صحیح سال معلوم نہ ہو سکا “ ماں جی کی پیدائش کا صحیح سال کیونکر معلوم ہو سکتا تھا صحیح سن ولادت تو اس شخص کا معلوم ہو سکتا ہے جس کا تعلق دوران وقت سے ہو جو ہستی زمان و مکان کے حدود سے ماورا ہو اسے وقت کے […]
زاویہ
انسان کی فطرت میں، لا شعور میں ہے نا، وہ اک بات جو اس تک نہیں پہنچ سکتا، بنیادی طور پر تنقید کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے، انسان کے لا شعور میں ایک بات ہوتی ہے کوئی Aim ہوتا ہے Goal ہوتا ہے اس کو نہیں حاصل کر سکتا اور جو اس […]