Category: شاعری

شاعری

کیا کرتا۔۔۔۔۔۔۔

قدم قدم پہ تھا اک مرحلہ میں کیا کرتا طویل ہوتا گیا فاصلہ میں کیا کرتا غم حیات غم عشق اور غم عقبیٰ اٌلجھ گیا تھا ہر اک سلسلہ میں کیا کرتا تمھارے ساتھ کسے فیصلے کی فرصت تھی تمھارے بعد بھلا فیصلہ میں کیا کرتا بہت سنبھال کے رکھا تھا دل میں راز تیرا […]

تعلقات کے برزخ میں ہی رکھا مجھ کو۔۔۔۔

اگرچہ ــــ تُجھ سے بہت اختلاف بھی نہ ہُوا مگر یہ دِل تِری جانب سے صاف بھی نہ ہُوا تعلقات کے برزخ میں ہی رکھا مُجھکو وُہ میرے حق میں نہ تھا اور خلاف بھی نہ ہُوا عجب تھا جُرمِ مُحبّت کہ جس پہ دِل نے مِرے سزا بھی پائی نہِیں ،،، اور معاف بھی […]

زمین پر پاوں تھے۔۔۔۔۔

زمین پر پاؤں تھے ،،، قیام آسمان میں تھا مِری طرح سے وُہ شخص بھی اِمتحان میں تھا یہ روشنی تھی کہ اُسکا چہرہ دھیان میں تھا سِتارہ سا اِک چراغ میرے مَکان میں تھا کہ چاند خود آ کے ایک تارے کا نام پُوچھے ہجوم سیّار گاں ! یہ کِس کے گُمان میں تھا […]

ہم نے۔۔۔۔۔۔۔

جستجو جس کی تھی اس کو تو نہ پایا ہم نے اس بہانے سے مگر دیکھ لی دنیا ہم نے سب کا احوال وہی ہے جو ہمارا ہے آج یہ الگ بات کہ شکوہ کیا تنہا ہم نے خود پشیماں ہوئے اسے شرمندہ نہ کیا عشق کی وضع کو کیا خوب نبھایا ہم نے عمر […]

اچھا لگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

گفتگو اچھی لگی ذوق نظر اچھا لگا مدتوں کے بعد کوئی ہم سفر اچھا لگا دل کا دکھ جانا تو دل کا مسئلہ ہے پر ہمیں اس کا ہنس دینا ہمارے حال پر اچھا لگا ہر طرح کی بے سر و سامانیوں کے باوجود آج وہ آیا تو مجھ کو اپنا گھر اچھا لگا باغباں […]

دیار دل کی رات میں۔۔۔۔۔۔

دیارِ دل کی رات میں چراغ سا جلا گیا مِلا نہیں تو کیا ہُوا وہ شکل تو دکھا گیا وہ دوستی تو خیر اب نصیبِ دُشمناں ہوئی وہ چھوٹی چھوٹی رنجشوں کا لُطف بھی چلا گیا جُدائیوں کے زخم دردِ زندگی نے بھر دِیے تجھے بھی نیند آ گئی ، مجھے بھی صبر آ گیا […]

میں پل دو پل کا شاعر ہوں۔۔۔۔۔

ساحر لدھیانوی!! میں پل دو پل کا شاعر ہوں پل دو پل مری کہانی ہے پل دو پل میری ہستی ہے پل دو پل مری جوانی ہے مجھ سے پہلے کتنے شاعر آئے اور آ کر چلے گئے کچھ آہیں بھر کر لوٹ گئے کچھ نغمے گا کر چلے گئے وہ بھی اک پل کا […]

بچھڑ کے ہم سے وہ بھی۔۔۔۔۔۔

پی لی تو کچھ پتا نہ چلا وہ سرُور تھا وہ اس کا سایہ تھا کہ وہی رشکِ حُور تھا کل میں نے اس کو دیکھا تو دیکھا نہیں گیا مجھے سے بچھڑ کے وہ بھی بہت غم سے چُور تھا رویا تھا کون کون مجھے کچھ خبر نہیں میں اس گھڑی وطن سے کئی […]

رو پڑو گے۔۔۔۔۔۔۔

بہار رُت میں اجاڑ راستے تکا کرو گے تو رو پڑو گے کسی سے ملنے کو جب بھی محسن سجا کرو گے تو رو پڑو گے تمھارے وعدوں نے یار مجھ کو تباہ کیا ہے کچھ اس طرح سے کہ زندگی میں جو پھر کسی سے دغا کرو گے تو رو پڑو گے میں جانتا […]

Back To Top