خواتین کی پریشانیاں
خواتین کی پریشانیاں جب بہو بنتی ہے تو ساس اچھی نہیں ملتی اور جب ساس بنتی ہے تو بہو اچھی نہیں ملتی جب دیورانی بنتی ہے تو جیٹھانی اچھی نہیں ملتی اور جب جیٹھانی بنتی ہے تو دیورانی اچھی نہیں ملتی جب نند بنتی ہے تو بھابھی اچھی نہیں ملتی اور جب بھابھی بنتی ہے […]
چارپائی
یہ ہے وہ چارپائی جس کے بارے میں مشتاق احمد یوسفی صاحب نے فرمایا تھا.. “رہا یہ سوال کہ ایک چارپائی پر بیک وقت کتنے آدمی بیٹھ سکتے ہیں تو گزارش ہے کہ چارپائی کی موجودگی میں ہم نے کسی کو کھڑا نہیں دیکھا۔۔”
انگل
ایک “ولی” پہاڑوں میں نکل گئے، پیچھے دیکھا ایک پاکستانی آرہا تھا ۔ آپ نے پوچھا کیا چاہیے؟ پاکستانی نے کہا، “غریب” ہوں کچھ “عنایت” فرمائیں۔ آپ نے پہاڑ کی طرف “”انگلی”” اٹھائی پہاڑ “سونے” کا ہو گیا۔ آپ چل پڑے، دیکھا وہ پاکستانی پھر پیچھے آ رہا تھا آپ نے پوچھا اب کیا چاہئے؟ […]
شدہ۔۔۔۔۔۔۔
مشتاق احمد یوسفی صاحب کہتے ہیں کہ، زمانہ طالبعلمی میں ایک مرتبہ اردو کے پیپر میں لفظ “شدہ” سے چار لاحقے لکھنے کو کہا گیا۔ میں نے جواب میں لکھا: ” شادی شدہ، گم شدہ، ختم شدہ، تباہ شدہ ” اگلے روز استادِ محترم نے پیپرز چیک کرکے واپس کردیئے تو مجھے لاحقوں والے سوال […]
شرارت ❤️
پروفیسر صاحب اپنی کلاس میں اختر شیرانی کی ایک نظم پڑھا رہے تھے، جس میں شاعر نے کہا تھا کہ اس کی محبوبہ کی بھیگی ہوئی زلفوں سے ٹپکنے والی پانی کی ایک بوند میں اتنا نشہ ہے کہ اگر کوئی اسے پی لے تو زندگی بھر مدہوش رہے، ایک شاگرد نے اٹھ کر کہا […]
اتفاق میں برکت
اتفاق میں برکت ہے از ابن انشا ایک بڑے میاں جنہوں نے اپنی زندگی میں بہت کچھ کمایا بنایا تھا، آخر بیمار ہوئے، مرض الموت میں گرفتار ہوئے۔ ان کو اور تو کچھ نہیں، کوئی فکر تھی تو یہ کہ ان کے پانچوں بیٹوں کی آپس میں نہیں بنتی تھی۔ گاڑھی کیا، پتلی بھی نہیں […]
از پطرس بخاری
امریکہ میں رات کے دو بج رہے تھے پطرس بخاری سوئے ہوئے تھے کہ فون کی گھنٹی بجی, اُنھوں نے فون اٹھایا تو ایک عورت غصے میں بولنے لگی ” ارے اپنے کُتے کو چپ کرائیے بھونک بھونک کر ہمیں سونے نہیں دے رہا” پطرس صاحب نے خاموشی سے فون رکھ دیا۔، اگلی رات دو […]
کچھ دلچسپ قوانین
نیوٹن کے وہ قوانین جو نیوٹن کسی وجہ سے لکھنا بھول گیا ۔ 1۔ انتظاری قطاروں کا قانون : اگر کسی جگہ ایک سے زیادہ انتظاری قطاریں ہونے کی صورت میں آپ ایک قطار چھوڑ*کر دوسری میں جا کر کھڑے ہوں تو پہلے والی قطار تیزی سے چلنا شروع ہوجاتی ہے۔ 2۔ مکینکی قانون : […]
مرد و زن
عورتیں بہت مشکل ہیں، ہمیشہ اپنے ذہن کو تبدیل کرتی رہتی ہیں 18 سال کی عمر میں وہ خوبصورت مرد چاہتی ہیں 25 سال کی عمر میں وہ بالغ مرد چاہتی ہیں 30 میں، وہ کامیاب مرد چاہتی ہیں 40 کی عمر میں وہ Established مرد چاہتی ہیں 50 میں وہ وفادار مرد چاہتی ہیں […]
ایمان
شیخ عریفی سے ایک صاحب نے کہا کہ میں ساری خرافات سے تائب ہوچکا ہوں؛ سوائے اپنی محبوبہ کے ، کہ وہ میرے دل سے نکل ہی نہیں رہی، کوئی حل بتلائیے. شیخ نے کہا کہ دعا کیا کرو ممکن ہے اس سے نجات مل جائے. اس نے کہا: آپ ہی کوئی دعا بتلا دیجیے. […]