Category: معاشرتی کہانیاں

معاشرتی کہانیاں

انصاف

“بستیاں تب ویران ہوتی ہیں جب ان سے انصاف اٹھ جاتا ہے” ایک طوطا طوطی کا گزر ایک ویرانے سے ھوا ویرانی دیکھ کر طوطی نے طوطے سے کہا: کس قدر ویران گاؤں ھے؟ طوطے نے کہا: لگتا ھے یہاں کسی الو کا گزر ھوا ہے جس وقت طوطا طوطی باتیں کر رہے تھے عین […]

اماں کہاں رہیں گی؟

اماں کس کے گھر جائیں گی؟ تینوں بیٹوں اور دونوں بیٹیوں کے چہرے پر ایک ہی سوال تھا۔ اور وہ سب کے سب گزشتہ ایک گھنٹے سے ہسپتال کے برآمدے میں ٹہل ٹہل کر اس سوال کا جواب سوچ رہے تھے. میرا خیال ہےاظفر بھائی سب سے بڑے ہیں ۔ ان کا فرض ہے کہ […]

تعبیر سے محروم میرے خواب بہت ہیں، آخری قسط

<span;>اوہ یار!!!حسن اچانک حملے کے لیے تیار نہ تھا ایک دم بول اٹھا۔۔۔۔لیکن زاریہ کی شرارتی ہنسی نے اس کو مزید کچھ کہنے سے روک دیا۔۔ <span;>میری بات سنی آپ نے؟؟ زاریہ نے اپنے چہرے پر ہلکا رعب طاری کیا۔۔۔۔ <span;>جی میڈم!!!بندہ آپ کا غلام ہے۔۔۔فرمائیے؟؟ <span;>اوہو!!!کیا تابعداری ہے!!!زاریہ نے آنکھیں پھیلائیں اور ہنس دی […]

Back To Top