سہارے۔۔۔
ایران کا ایک بادشاہ سردیوں کی شام جب اپنے محل میں داخل ہو رہا تھا تو ایک بوڑھے دربان کو دیکھا جو محل کے صدر دروازے پر پُرانی اور باریک وردی میں پہرہ دے رہا تھا۔بادشاہ نے اُس کے قریب اپنی سواری کو رکوایا اور اُس ضعیف دربان سے پوچھنے لگا:“سردی نہیں لگ رہی۔۔۔؟؟؟؟”دربان نے […]
تیسری آنکھ
بڑی بھاگوان ہے میری بیٹی!!!!جس گھر میں بھی جائے گی بڑا نصیبوں والا ہو گا۔۔۔۔۔امی محبت پاش نظروں سے دیکھتی اورثانیہ کے بالوں میں ہاتھ پھیرتی اپنی لاڈلی چھوٹی بیٹی پہ صدقے واری جا رہی تھیں اور ثانیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔وہ تو نجانے اس وقت خود کو کسی اور دنیا کی ہی مخلوق سمجھ رہی تھی امی […]
سرداری
عرب قبائلی علاقوں میں سے کسی قبائلی سردار کے لشکر نے اجنبی گھڑ سوار کو گرفتار کر لیا !چنانچہ جب اس گرفتار شخص کے قبیلے تک خبر پہنچی، تو اہل قبیلہ اپنے سرداروں اور بزرگوں کے ساتھ اس کی رہائی کے لیے وہاں جا پہنچے.جس قبیلے کی پاس وہ گھڑ سوار قید تھا، اس قبیلے […]
!!حرام۔۔۔۔
ﺟﺐ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﯿﺦ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﭘﺮ ﻟﮕﺎ ﺩﯾﺎ ‘ ﻣﯿﮟ ﺑﺤﺮﯼ ﺟﮩﺎﺯﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮈﻧﮓ ﺍﻥ ﻟﻮﮈﻧﮓ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ‘ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺭﮮ ﺩﻥ ﮐﯽ ﻣﺤﻨﺖ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﺘﻨﮯ ﭘﯿﺴﮯ ﮐﻤﺎﺗﺎ ﺗﮭﺎ ‘ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﺳﺘﺎﺩ ﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺩﻭ ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺭﻗﻢ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﺎﻗﯽ ﮐﻤﺎﺋﯽ ﺧﯿﺮﺍﺕ […]
کڑوا سچ۔۔۔۔
اٹیچمنٹ سب کو ہو جاتی ہے۔کسی کے “گڈ مارننگ” کے میسج سے_ کسی کے صرف یہ پوچھنے سے کیا تم ٹھیک ہو؟روز باتیں ہونے لگتی ہیں ، مسائل بانٹے جاتے ہیں،بھوک، پیاس، صحت، طبیعت، تندرستی کی فکر ہونے لگتی ہے۔ کچھ دنوں بعد۔۔ آہستہ آہستہ شوق کم پڑ جاتا ہے _ یہ پوچھنے کا کہ […]
اجڑی کھوکھ
دیکھ سکینہ!!!میں اب اتنی سی بات پہ اپنے بہن بھائیوں کو تو نہیں نہ چھوڑ سکتاا ناں۔۔۔۔۔تیرا تو دماغ چل گیا ہے خواہ مخواہ بات کو بڑھاوا دے رہی ہےرشید مسلسل سکینہ کو سمجھنا رہا تھا لیکن وہ تھی کہ سسرال والوں کو کوسنے اور صلواتیں سنانے سے باز ہی نہ آ رہی تھیسکینہ کی […]
کسے اپنا کہیں؟
سونیا بیٹی جلدی سے اپنے ابا کےلئے کھانا لائو اور عالیہ سے کہو مجھے ذرا پانی دے جائے۔۔۔اماں کی شفیق مگر گرجدار آواز سن کر سونیا دوپٹہ سنوارتی فوراً باہر نکل آئی جی اماں میں ابھی لے کر آئی۔۔۔اس نے عالیہ کو اماں کے لیے پانی کا کہا اور ابا کےلئے کھانا نکالنے لگی روٹی […]
آگہی
اپنی ذات کی کھوج اور اپنی پہچان کی تلاش تو شاید میرے ساتھ ساتھ ہی پروان چڑھی تھی،،میں کون ہوں؟میں کیا ہوں؟میں کہاں ہوں اور مجھے کہاں ہونا چاہیے تھا؟یہ وہ سوال ہیں جو میں اکثر خود سے کرتی تھی اور پھر جب ان سب سوالوں کا جواب ملا تو سوچتی ہوں لا علمی کتنی […]
نادانی
میرے گھر کام کرنے والی عابدہ دو دن سے چھثی پر تھی تیسرے دن آئ تو سخت پریشان اور بوکھلائ ہوئ تھی میں نے وجہ پوچھی تو رو دی خیر بہت تسلی دلاسہ دیا وجہ پوچھی تو کہنے لگی باجی میری چھوٹی بہن کی بات ایک جگہ پکی کی تھی بہت اچھے لوگ تھے لڑکا […]
کھلواڑ
شہزین اٹھو اٹھو یار کلاس کا ٹائم نکل رہا ہے اور تم جانتی ہو سر فائق قریشی کس قدر سخت ہیں اس معاملے میں اگر کوئ سٹوڈنٹ ذرہ سا بھی لیٹ ہو جائے تو کیسی تواضع کرتے ہیں وہ اس کی ۔۔۔۔ صبغہ نے سخت غصے،پریشانی اور گھبراہٹ میں شہزین کو جو جھنجوڑا تو وہ […]