شام تک صبح کی نظروں میں۔۔۔۔۔۔

‏شام تک صُبح کی نظروں سے اُتر جاتے ہیں اِتنے سمجھوتوں پہ جِیتے ہیں کہ مرجاتے ہیں ہم تو بے نام اِرادوں کے مُسافر ٹھہرے کچھ پتا ہو تو بتائیں کہ کِدھر جاتے ہیں گھر کی گِرتی ہُوئی دِیوار ہے ہم سے اچھّی راستہ چلتے ہُوئے لوگ ٹھہر جاتے ہیں اِک جُدائی کا وہ لمحہ، […]

آبائی گھر۔۔۔۔محبت کا گہوارہ

آبائی گھر❤ آبائی گھر ایک سے ہوتے ہیں ڈیوڑھیوں، دالانوں، برآمدوں، کمروں اور رسوئیوں میں بٹے ہوئے لیکن ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے آبائی گھروں میں گِھسی ہوئی سرخ اینٹوں کے فرش اور چُونا گچ نَم خوردہ دیواریں بے تحاشا بڑھی ہوئی بیلیں چھتوں پر اگی ہوئی لمبی گھاس اور املی اور املتاس کے […]

Want to Have Beautiful and Healthy Hair? Nothing is more Beneficial than Elevora Oil:: Here is a Complete guide to Make this Magical Remedy:-

Beautiful Hair….. Elovera Oil: Efficacy and Preparation Elovera oil is a blend that typically combines aloe vera extract with natural carrier oils such as coconut oil, almond oil, or olive oil. It is widely valued in skincare and haircare due to aloe vera’s soothing properties and the nourishing benefits of the carrier oils. Let’s take […]

غور طلب۔۔۔۔

زندگی میں آنے والے لوگ محض اتفاق نہیں ہوتے وہ تقدیر کی چال ہوتے ہیں کوئی ہمیں گرا کر سکھاتا ہے اور کوئی تھام کر جینا سکھاتا ہے کچھ لوگ درد کی صورت آ کر ہمیں صبر کرنا سکھا جاتے ہیں اور کچھ رحمت بن کر اترتے ہیں تاکہ ہم شکر کرنا نہ بھولیں یقین […]

غم تو یہاں بے شمار رہتے ہیں۔۔۔۔۔۔

خیالِ یار میں ، ہم پُر بہار رہتے ہیں خزاں کے دِن بھی ہمیں سازگار رہتے ہیں چمن میں صرف ہمارا ہی ذکر رہتا ہے برنگِ لالہ ہمیں داغ دار رہتے ہیں یہ اور بات کہ تُم آئے ہو تو کوئی نہیں وَگرنہ ،،، غم تو یہاں بے شُمار رہتے ہیں جہانِ قدس بھی مِری […]

دل بھی گستاخ ہو چلا تھا۔۔۔۔۔۔۔

ﺩﻝ ﺟﻼ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﺩﻝ ﺭُﺑﺎ ﻧﮑﻠﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺣﺒﺎﺏ ﮐﯿﺎ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﻧﮑﻠﮯ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺟﺴﺘﺠﻮ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﻮﺍﻧﮯ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﯽ ﺭﮦ ﮔﺰﺭ ﭘﮧ ﺟﺎ ﻧﮑﻠﮯ ﺳﻮﺯِ ﮨﺴﺘﯽ ﮨﯽ ﺟﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺎﻗﯽ ﺳﺎﺯِ ﮨﺴﺘﯽ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﺻﺪﺍ ﻧﮑﻠﮯ ﺩﯾﮑﮭﺌﮯ ﮐﺎﺭﻭﺍﮞ ﮐﯽ ﺧﻮﺵ ﺑﺨﺘﯽ ﭼﻨﺪ ﺭﮨﺰﻥ ﺑﮭﯽ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﻧﮑﻠﮯ ﯾﻮﮞ ﺗﻮ ﭘﺘﮭﺮ ﮨﺰﺍﺭ ﺗﮭﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﭼﻨﺪ ﮔﻮﮨﺮ […]

مائے نی میں کینوں آکھاں۔۔۔۔۔۔۔

❤️❤️ ماں ❤️ ہمیں اماں جی اس وقت زہر لگتیں جب وہ سردیوں میں زبردستی ہمارا سر دھوتیں ، لکس، کیپری، ریکسونا کس نے دیکھے تھے ۔۔۔ کھجور مارکہ صابن سے کپڑے بھی دھلتے تھے اور سر بھی۔ آنکھوں میں صابن کانٹے کی طرح چبھتا اور کان اماں کی ڈانٹ سے لال ہو جاتے۔ ہماری […]

بارشیں۔۔۔۔۔۔۔

دستِ شب پر دِکھائی کیا دیں گی سلوٹیں روشنی میں اُبھریں گی گھر کی دِیواریں میرے جانے پر اپنی تنہائیوں کو سوچیں گی اُنگلیوں کو تراش دوں ، پھر بھی عادتاً اُس کا نام لکّھیں گی رنگ و بُو سے کہیں پناہ نہیں خُواہشیں بھی کہاں اماں دیں گی ایک خوشبو سے بچ بھی جاؤں […]

Back To Top